کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری مسلسل جاری ہے کہیں بے گناہوں کا جعلی انکاؤنٹر میں قتل عام تو کہیں سرچ آپریشن کی آڑ میں لوٹ مار جاری تو کہیں پیلٹ گن کے آنکھوں کی بینائی سے محرومی کا سلسلہ جاری ہے
#GiveUsOurRights
سنو اے انسانوں کشمیر میں انسانیت تمہیں پکار رہی ہے کیوں تم اسکے لیے کچھ کرتے نہیں؟ اپنے گھروں میں سکون کی نیند سونے والو کشمیر میں ہر روز مائیں بے گناہ بچوں کے لاشے اٹھاتی ہیں
#GiveUsOurRights
اے مسلمان حکمرانوں مسلمان کٹ رہے ہیں وادی لہولہان ہوئی ہے مسلمانوں کے لہو سے کیوں تمہیں درد محسوس ہوتا نہیں مسلمان تو جسد واحد تھے پھر تم کیسے سکون سے سوتے ہو؟
#GiveUsOurRights
Completion of 859 days of inhumane siege in Jammu Kashmir.
O rulers, oppressed Muslims are still waiting for you. What answer you gonna give Allah for your atrocities on innocent muslims on the Day of resurrection?
#GiveUsOurRights
کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری مسلسل جاری ہے کہیں بے گناہوں کا جعلی انکاؤنٹر میں قتل عام تو کہیں سرچ آپریشن کی آڑ میں لوٹ مار جاری تو کہیں پیلٹ گن کے آنکھوں کی بینائی سے محرومی کا سلسلہ جاری ہے
#GiveUsOurRights
The zionists state only sees a future for themselves and does not want to grant the freedom for the Palestinians. History is against the zionists. No one is ever free under occupation. The walls will fall soon!
#GiveUsOurRights