🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
🔴 معمر قذافی:
مستقبل میں بہت سے وائرس ہوں گے۔
وہ وائرس تیار کر کے دنیا میں پھیلاتے ہیں؛ اس طرح سرمایہ دار کمپنیوں کو ویکسین کی فروخت سے بے پناہ منافع حاصل ہوتا ہے۔
Israeli settlers have blocked Palestinian children from reaching school in the occupied West Bank by erecting barbed wire to cut off their only safe path.
Students were forced to turn back or risk a more dangerous road near an Israeli settlement.