لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
FOR IMMEDIATE RELEASE
International Human Rights Foundation (IHRF) Condemns Shameful Life Sentence for Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah by Pakistani Authorities
The Hague, The Netherlands – June 23, 2026 – The International Human Rights Foundation (IHRF) expresses its strongest condemnation regarding the reprehensible life sentence handed down by a Pakistani Anti-Terrorism Court to prominent human rights defender Dr. Mahrang Baloch and her colleague, Sibghatullah Shah .
This verdict is a blatant miscarriage of justice and a devastating blow to the rule of law in Pakistan. Dr. Baloch, a leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), has been a fearless and peaceful voice for the Baloch people, courageously campaigning against enforced disappearances, extrajudicial killings, and state repression in Balochistan . Her only crime is her dedication to exposing grave human rights violations .
The IHRF is deeply alarmed by the egregious procedural irregularities and denial of due process that characterized this “secret trial” . A proceeding that denies the accused the right to effectively cross-examine witnesses or present a proper defense, held in a “faceless court” on jail premises, cannot be considered a legitimate judicial process . This is not justice; it is a politically motivated weaponization of the judicial system to silence dissent and intimidate human rights defenders .
We echo the calls of Amnesty International and other international bodies, who have condemned this verdict as an affront to the right to a fair trial . The state’s cynical misuse of anti-terrorism laws to prosecute peaceful activism represents a dangerous escalation in the crackdown on fundamental freedoms in Pakistan .
The IHRF urges the Government of Pakistan to immediately and unconditionally release Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah, and to ensure their safety and well-being.
We call upon the international community, including the United Nations Human Rights Council, to:
1. Denounce this injustice and place Pakistan under close scrutiny for its escalating human rights violations.
2. Demand transparency in all legal proceedings against human rights defenders and a full investigation into the circumstances of this case.
3. Pressure Pakistani authorities to cease the persecution of peaceful activists and uphold their international obligations regarding due process and fundamental rights.
The IHRF stands in solidarity with Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah, and all peaceful activists in Pakistan who risk their lives for justice and human dignity.
2022 میں امریکی انڈر سیکرٹری کے حکم پر اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت گرا دی
اور پھر عمران خان کو اغواء کیا گیا نو مئی کا ڈرامہ رچا کر لوگوں پر ظلم کیا گیا
پھر عمران خان کو ملک سے باہر جانے کا کہا گیا عمران خان نے کہا میں کیسسز کا سامنا کروں گا خود کو بے گناہ ثابت کروں گا
علیمہ خان کی گفتگو
عمران خان کے پاس پہلے امریکی ڈاکٹرز ڈیل کے لیے بھیجے گئے تو عمران خان نے صاف انکار کیا
پھر علی امین گنڈاپور ڈیل لیکر گئے تو عمران خان نے جوتی اتار لی
اب عمران خان کی ٹیبل پر ڈیل پڑی ہے کہ الیکشن 2029,30 میں رکھ لیں آپ بھی الیکشن لڑیں لیکن تب تک اس ناجائز حکومت کو چلنے دیں
عمران خان ان کی کوئی ڈیل نہیں مان رہا
دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کیا جانے والا شخص قاتل نیتن یاہو۔۔ کینیڈین رہنما ایلزبتھ مے نے نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا:
“ہم جانتے ہیں کہ امن کا دشمن کون ہے۔ اور بدقسمتی سے اس کا ایک نام ہے ۔ وہ اسرائیل کا وزیرِ اعظم بنجیمن نیتن یاہو ہے!”
سہیل آفریدی 175 ارب روپے میں سے ایک روپیہ وفاق کو نہیں دے گا، جب تک فاٹا انضمام کے بعد ہمارا 300 ارب روپے وفاق کے ذمے ہے وہ نہیں دیا جاتا اور جب تک عمران خان کی ملاقاتیں بحال نہیں کی جاتیں جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال نہیں لے جایا جاتا
مینا خان آفریدی
خان کی سگی بہن علیمہ خان کے خلاف اس وقت گھٹیا کمپین چل رہا ہے کیونکہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی مزاحمت کر رہی ہیں۔
علیمہ خان کو آپ جتنا سپورٹ کروگے اتنا ٹاوٹس کو شدید تکلیف پہنچے گی 🔥
آج سپریم کورٹ میں بھی عمران خان کی بہنیں تھی لیکن اندرونی غدار کمپین بھی ان بہنوں کے خلاف چلاتے ہیں تاکہ کوئی آواز نہ اٹھائے۔
فرض سمجھ کر سب بہنوں کو سپورٹ کریں ❤️
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
اپنے حقوق کے حصول کے لیے مزاحمت مزاحمت اور مزاحمت ہی پاکستان کی قوم کے سامنے واحد راستہ ہے اب کہتے ہیں محاجرین کی 12 سیٹوں کی جگہ 6 سیٹیں کر دیتے ہیں لیکن اب انہیں کشمیریوں کے تمام مطالبات ماننے ہوں گے ۔
قاسم سوری
ہم چاہتے ہیں کہ امریکی اسرائیلی اور ایرانی اپنے گھروں میں محفوظ رہیں لیکن ہم نے پاکستان کا کیا حال بنا دیا ہے کرم میں اپنے گھر میں موجود ماں بیٹا دو بہنیں 4 لوگ ڈرون حملے میں مار دیے گئے پاکستانیوں کو کون محفوظ رکھے گا ۔
عمران ریاض خان
سی پیک کا 75% پنجاب پر لگاکر اب کہتے ہیں قرض واپسی پورا پاکستان کرے کیوں بھئی باقی صوبے کیوں دیں، جتنا جد صوبے میں لگا ہے وہ صوبہ سی پیک کا قرض ادا کرے۔
علیمہ خان انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی پہنچ گئیں۔عدالت پیشی کے بعد چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گی۔ظالم رجیم 7 ماہ سے چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات بند کی ہوئی ہے۔