@fawadchaudhry چوہدری صاحب آپ نے جس بدزبان شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے اس نے آپ کے بارے میں کیا کہا ہے وہ سنیں ، بدزبانی کو فروغ نہ دیں ہندکو کے پھیلاؤ کے لیے اور بھی بہت سی باتیں ہیں اگر ہندکو زیادہ اچھی لگتی ہے تو یہ بھی شیئر کریں
@KhawajaMAsif سر آپ گھر جائیں ہمیں کیوں بتاتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں ، قوم واپڈا کو جانتی ہے آپ کسی اور کو پیغام دینا چاہتے ہیں تو وٹس ایپ استعمال کیا کریں ، بالکل ویسے ہی جیسے الیکشن کی رات باجوہ صاحب کو وٹس ایپ کیا تھا
@iemziishan آپ گالی والی بات کیوں دکھا رہے۔ ؟ وہ شخص سادہ سا سوال کر رہا ہے ؟ جھوٹ بول کر ڈالر کما لیں مزید گرم تندور میں روٹیاں لگا لیں لیکن اقرار کی بات کا جواب دے دیں
@iqrarulhassan اور بھی بہت سی باتیں ہیں لیکن تھک گیا ہوں ، امید ہے آپ نے غور نہیں کرنا اور خان کی طرح خود کو ہی عقل کل سمجھنا ہے ، اپنی ذات کے اسیر اور کامیاب لوگ دوسروں کی کم ہی سنتے ہیں
@iqrarulhassan استعمال کریں اور اپنی آواز لوگوں کے گھروں تک پہنچائیں ، آج آپ کی ویڈیو آپ کی وال پر اتنی نہیں دیکھی جاتی ہو گی جتنی ایک ضلع کے چینل پر دیکھی جایے گی ، خلا کو چینلز نے پر کیا ہے انہیں اپنا ساتھی بنائیں ، اور پھر اپنے اضلاع کے زمہ داروں سے کہیں وہ اپنے علاقے کے مساہل پر بات کریں
@iqrarulhassan دنیا ٹوٹٹر فیس بک یا یوٹیوب پر ہی نہیں ہے آپ جن جھگڑوں میں لگے رہتے ہیں یہ عوامی مسائل ہی نہیں ہیں ، اپنے صحافی دوستوں کیساتھ لڑنے کی بجائے ان کے سامنے اپنا منشور رکھیں انکو گفتگو کی دعوت دیں ، یہ تعلق آپ کے کام آئے گا آپ نے لڑائیاں شروع کر دیں دشمن کم کیے جاتے ہیں
@iqrarulhassan سیاست لوکل ہو رہی ہے ، صحافت لوکل ہو چکی ہے ، عمران خان کا بت ٹوٹا تو لوگ لوکل مسائل پر توجہ دینے والے کو جگہ دینگے ، یوسف گیلانی کے بیٹے کے جیت سامنے رکھ کر تجزیہ کر سکتے ہیں کہ کیسے انہوں نے جگہ بنائی ، قومی مسائل پر آپ بات کریں لوکل پر آپ کی جاندار تحریک ہو اور آپ کا ساتھ ہو
@iqrarulhassan نئی نسل کو بلا وجہ دشمن نہ بنائیں ، عمران خان جیل میں ہے لوگوں کی اس سے امیدیں ہیں ایک پوری نسل کو اپنا مخالف بنانے کی بجائے ان کے سامنے اپنا منشور رکھیں ، بلاوجہ کی لڑائیاں نہ لڑیں اور نہ ہی روز دعائیں بد دعائیں لیکر بیٹھ جائیں ، لعنت ملامت سے بھی نکلیں رد عمل کی کیفیت ٹھیک نہیں
@Advjalila@SaboohSyed@rizwanghilzai@TahirNaeemMalik بیان یہ تھا کہ امریکہ ایران کے درمیان مذاکرات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے انہوں نے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا ، عوامی تنقید پر جناب بیان سے پھر گئے جبکہ ان کی کانفرنس کی ویڈیو موجود ہے
https://t.co/WshGv59hVP
پی ٹی آئی کے ایک ایم پی اے نے پریس کانفرنس کی ، بعد میں اپنے بیان سے منکر ہو گیا ، بیان لگانے والے چینل کے خلاف جناب ایف آئی اے میں چلے گئے ، ہزارہ ایکسپریس کا موقف اس لنک میں جان سکتے ہیں
@Advjalila@SaboohSyed@rizwanghilzai@TahirNaeemMalik
@SaboohSyed انہیں میڈیا کا پلیٹ فارم نہیں چھوڑنا چاہیے اسکا اپنا ایک اثر ہے ، دوسرا سیاست میں جگہ ںن جائے گی ، نوجوانوں سے خوامخواہ نہ الجھیں ، دوسرا نئی نسل کے مسائل الگ ہیں۔ ان کے حوالے سے بات ہونی چاہیے ، جس جگہ یہ جاتے ہیں اسکا ڈیٹا ان کے پاس ہو پھر اسی مسئلے پر بات کریں تو آگے بڑھیں گے
ہمارے ایک ایم پی اے سے ، ووٹر بابا نے پوچھا ، آبنائے ہرمز کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
فرمایا ، لالہ آپ غم نہ کریں ہم نے فنڈ رکھ دیا ہےـ آپ کا کام ہو جائے گا ـ