Mera Salam Hu Us Beti Per Jo Apne BaBaع Ka Chelum Be Na Kar Sakhti - 💔
-
میرا سلام ہو اس بیٹی پر جو اپنے بابا کا چہلم بھی نہ کر سکی - - 💔
-
#Chelum#Imam#Hussainع
-
#Salam#BiBi#Sakina 💔
یہ میرا عریضہ ہے عزادار ہوں مولا
پابندی دنیا میں گرفتار ہوں مولا
مرضی کا کہاں مالک و مختار ہوں مولا؟
کیسے ہو زیارت میں گناہ گار ہوں مولا
ہیں جانتے حالات سے مجبور ہوں مولا
نزدیک بہت آپ ہیں میں دور ہوں مولا 💔😭
بیشک حسین نجات کی کشتی ہیں......اربعینِ حسینی پر عاشقین اپنی اپنی نجات کا سامان سجا کر بیٹھ گئےاور نجات کی کشتی کی طرف قافلے رواں دواں ہوئے...... سلام بر حسین ع❣️
کنیزِ زہرا (س) افی��ن رضا 🙏