ماشاءاللہ آپ لوگ باہر جاکر عیاشیاں کروں۔اس ملک پر آپ لوگ مسلط ہو اب تک آپ نے ملک میں ایسا ہسپتال نہیں بنایا کہ نواز شریف بھگوڑے کا علاج ہو سکے ۔۔۔اپ بھی ملک کے ترقی کی باتیں کرتی ہو ۔لعنت ہو آپ کی دوغلی زبان پر
یہ ملک آگے بڑھے گا،، اور اسکو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا الحمدللہ پچھلے ایک ہفتے میں کئی بلین ڈالر پکڑے گئے اور آج بھی طورحم باڈر پر 49 ہزار ڈالر کی سمگلنگ نا کام بنا دی گئی ڈالر مافیا پر بری طرح ہاتھ ڈال دیا گیا ہے جیسا ک آپ نے 2 دن میں دیکھا ہو گا ❤️ 1/3
#Dollar@pmln_org
@haf_sash یہ سن کر دکھ ہوا۔۔۔۔لیکن آپ کے پروفائل پر جا کر دیکھا اس سے ذیادہ دکھ ہوا اس کے بعد اپنا پروفائل صاف کر کے اپنے پروفائل سے اللّٰہ اور اس کے رسول کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دوں۔۔۔۔ اللّٰہ مل جائے تو ٹنشن کس بات کی ۔۔