امریکہ میں ڈاکٹروں کی جو تنظیم دن رات عمران خان کے لیے آواز اٹھاتی رہی۔ جنہوں نے بہت زیادہ عملی جدوجہد بھی کی۔ آج انکے پروگرام میں عمران خان کا فیس لیس امیج دیکھ کر اتنا اندازہ تو ہوگیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی مار بہت دور تک پہنچ چکی ہے۔ اور اب عمران خان کے لیے کھڑے رہنے والے ڈاکٹرز کی قیادت بھی بوجھ اٹھانے سے گھبراہٹ محسوس کر رہی ہے۔
🚨 عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ — علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس! 🚨
سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عظمیٰ خان اور دیگر فیملی ممبران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی تشویشناک حقائق سامنے رکھ دیے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ خان صاحب کے خلاف جیل میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، وہ ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔
خان صاحب کے مقدمات اور کارروائیوں میں جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہیے ہیں۔
کچھ مخصوص ڈاکٹرز نے سپریم کورٹ کو غلط معلومات دے کر اور گمراہ کر کے معاملات کو طول دیا۔
علیمہ خان نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ اس سارے کھیل اور تاخیر کا اصل مقصد عمران خان کو جیل کے اندر ہی (نعوذ باللہ) ختم کرنا ہے۔
جیل کے اندر کیا چل رہا ہے، وہ سب عوام اور خاندان سے چھپایا جا رہا ہے جس پر شدید تشویش ہے۔
ہم سپریم کورٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے پر فوری اور بلا تاخیر کارروائی کی جائے۔ سب سے پہلے ان ڈاکٹرز کو کٹہرے میں لایا جائے جنہوں نے عدالت کو گمراہ کیا اور حقائق کو سامنے لایا جائے!
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
جیو نیوز کوئی ایک دن پہلے نہیں بنا۔
سمجھ سے باہر وہ دستاویزی فلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جسمانی منظر کشی جیسی سنگین غلطی کیسے کر سکتے؟
کہیں یہ کام جان بوجھ کر تو نہیں کیا گیا یا کسی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کروایا ہو؟
پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہوئی, کیونکہ عوام بالکل خاموش ہے۔
لیکن یقین کرے, اگر اب پیٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا گیا، تو لوگ پیٹرول پمپوں پر لمبی لائنیں لگا دیں گے۔
@AmanAfridi_1 ﷲ تعالی کی ذات کے لیے واحد کا صیغہ استعمال کرنا جائز ہے بلکہ وہ شخصیت جس کا دنیا میں کوئی ثانی نا ہو جیسے کے ہمارے پیارے آقا ﷺ لا ثانی ہیں تو انکے لیے واحد کا صیغہ استعمال کرنا بھی جائز ہے بشرطیکہ نیت نیک ہواگر ارادہ نیک نا ہو تو واحد کا صیغہ بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے۔۔
آئل سستا ہونے سے کمپنیوں کو 104 ارب
کا نقصان کمپنیوں نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھ کر یہ سب تو بتا دیا
مگر یہ نہیں بتایا پیٹرول مہنگا کر کے ہم نے کمائی کتنی کی
دوغلے منافقو۔۔۔۔؟؟
فوج آج کل ایکس کے اکاؤنٹس کی رِیچ واڑنے میں مصروف ہے یہ ٹویٹ کے پہلے دو تین منٹس میں bots accounts سے ویوز دلوا کر no likes اور no comments کرکے آپکی پوسٹ کو غیراہم کردیتے ہیں جس کے بعد آپکی پوسٹ for you تک جاتی ہی نہیں اس لیے پوسٹس کو لائک فالو شییر اور کمنٹس کیا کریں تاکہ ان بارہ فیل ڈفرز کی اس سکیم کو ناکام کیا جاسکے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت جتنی تیزی سے نیچے جا رہی ہے، پاکستان میں مہنگائی اتنی تیزی سے اوپر جا رہی ہے! مہنگائی کرو، اپنی جیبیں بھرو۔۔ پٹواری لیگ کا 40 سالہ ٹریک ریکارڈ!
@Fayazchohanpk آپکی بائیو اسی عمران خان کے دیے گئے عہدوں کی وجہ سے سجی ہوئی ہے کچھ تو مان رکھو بھائی کوئی اتنا احسان فراموش کیسے ہو سکتا ہے ہٹاؤ سارے عہدے پیچھے وہ فیاض بچتا ہے جسے کوئی بھی نہیں پہچانتا تھا۰۰۰
امریکہ ایران جنگ سےپہلےپٹرول253روپے لیٹر ڈیزل 266 روپےلیٹر تھا۔ اب جنگ کے بعد سستےہو کر پٹرول 300 روپے اور ڈیزل 311 روپےلیٹر ہو گئےہیں
اردلی وزیراعظم شہباز شریف اور فارم 47 کی جعلی حکومت تھوڑی سی بھی شرم اور حیاء ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو
ابھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے تک کمی کی گنجائش ہے حکومت نے 74 روپے قیمت کم کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے جب جنگ شروع ہوئی تب 76 ڈالرز بیرل تھا آج 73 ڈالرز بیرل ہے حکومت کو جو ریلیف دینا تھا یا جسکا وعدہ تھا وہ نہیں دیا ۔
ثمینہ پاشا
حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت 300 روپے مقرر کر دی۔
حکومت کو پیٹرول کی قیمت فوری طور پر واپس 252 روپے فی لیٹر کرنی چاہئے، جتنی جنگ شروع ہونے سے پہلے تھی۔
یہ کیا بات ہوئی کہ ابھی پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا احسان بھی چڑھا دیا اور 300 روپے تک بلاوجہ قیمت بڑھائی رکھی۔