کل ہم نے ایک برطانوی وی لاگر کے بھارت کے نکلنے کے بعد تاثرات شئیر کئے جو وائرل گئے 🔥🔥
آج وہ پاکستان چھوڑ کر جا رہا ہے اور اس نے پاکستان کے متعلق یہ کچھ بولا!
یہ فرق ہے پاکستان اور بھارت میں، جس کو قائد اعظم محمد علی جناح نے سمجھ کر ہمیں بھارت سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
2015میں (نواز شریف کی حکومت میں) لگنے والے پاور پلانٹس نے پاکستان کی کمر توڑ دی ہےاس پاورسیکٹر نے ہماری قومی سلامتی کو ہاتھ ڈالا ہے دو وفاقی وزیر جنہوں نے یہ پلانٹ لگائے وہ اس کےذمہ دار ہیں پلاننگ کمشن کےجس ممبر نےان پلانٹس کی اپروول دی تھی وہ آجکل تبلیغ کر رہےہیں کہ پاور سیکٹر کیساہونا چاہیے! ارشد عباسی
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#مہنگی_بجلی
یہ ٹویٹ ان تمام لوگوں کے نام جو روز حق کی آواز بلند کرتے ہیں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بلند کرتے ہیں۔ سچ کا راستہ مشکل ہوتا ہے مگر آپ سب نے ملک کے سب طاقتور لوگوں کو ہرا دیا ہے اپنے ووٹ کے زریعے اور اپنی دلیل کے ذریعے۔ حکومت کی نئی فائروال بھی کام نہیں آئی ان کے!
میں ان چھ ججوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ڈٹ گئے ہم رول آف لاء چاہتے ہیں ایک مشرقی پاکستان ٹوٹ گیا افسوسناک لیکن یہ پاکستان نہیں توڑنے دینگے جو توڑنے آئے گا اس کے ہاتھ توڑیں گے کبھی آپ کو کھیلنے کے لیے 9 مئی مل جاتا کبھی حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مل جاتی عمران خان نے کیا کہا کہ اس پر غداری کا مقدمہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا کہا۔ عمران خان نے اپنے حلف کی پاسداری کرتے قوم کو بیرونی سازش کے حوالے سے بتایا تو اس پر سائفر کیس کردیا۔ ڈاکٹر عارف علوی
This is not a war. This is a genocide.
Post about Palestine like your life depends on it, because their lives depends on it.
Don't stop talking about Gaza. Push for a permanent ceasefire.
یہ ہے آفریدی کا برانڈ HopNotOut جس کے زریعے یہ کپڑے ، جوتے ، پرفیوم وغیرہ بیچتا ہے ۔۔۔۔۔
اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو اور ہر جگہ یہ پوسٹ پھیلاؤ ، کاپی کرو ۔۔۔ اس منافق کو کچھ نہ کہو صرف اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو۔ ۔۔۔۔۔