کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائرز فورم سندھ کے صدر قاضی بشیر ایڈووکیٹ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور وکلاء برادری کے مسائل سے آگاہ کیا، اس موقع پر انہوں نے پی ایل ایف کے تنظیمی امور سے متعلق بھی بریفنگ دی۔
منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک
حرَمِ پاک بھی ، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پَنپنے کی یہی باتیں ہیں
علامہ محمد اقبالؒ
میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں :
جسکا عنوان "مرد" ہو ۔
میں اُسکا "صبر" بھی لکھوں اُسکا "کرب" بھی لکھوں میں اُسکی "آہ" بھی لکھوں اُس پہ "واہ" بھی لکھوں اسکی ذات پہ اٹھتے وہ سب الفاظ لکھوں جسے سن کر وہ رو دیتا ہے اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتا ہے
آج خلیل الرحمن قمر صاحب کی وہ بات یاد آگئی کہ مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہے..
اس کے بعد تا دم مرگ وہ عورت ہی کی خدمت کرتا ہے پھر چاہے وہ کسی بھی روپ میں ہو..
غور سے دیکھیں اس شخص کو...
۔
کسی کا بیٹا ہوگا
کسی کا بھائی ہوگا
ہوسکتا ہے کسی کا شوہر بھی ہو۔۔۔
کسی بیٹی کا باپ بھی ہو۔۔۔
البتہ اتنے وثوق سے کہہ سکتی ہوں کہ گھٹنوں تک کھڑے گندے پانی اور کیچڑ میں شرابور یہ جوان اپنی ذات کیلئے یہ خواری نہیں اٹھا رہا ہوگا، صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر ایک رات بھوکے سوجانے کو یقیناً ترجیح دیتا۔
ماں کا چہرہ سامنے ہوگا
بہن کی فرمائش ذہن میں ہوگی
بیوی نے گھر میں ختم ہوجانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہوگی
بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہوگیا ہوگا
گرمی ہو یہ سردی کی رات
بس ایک ہی خواہش ہے کہ
ہماری فیملی خوش ہو
آمین
@FaryalTalpurPk A very happy birthday wishes to my Mentor a very kind, loving and caring Mohtarma Adi Faryal Talpur Sahibah. A day filled with laughter, I pray that your special day brings you all that your heart desires with good health and happiness forever. HappyBirthday 🎉🎊🎁🎂.
C. M. House Karachi:-
Met with Senator Waqar Mehdhi Sb. G.S. PPP Sindh, at Chief Minister Office Karachi who presented Flowers Bouquet 💐 and congratulated Qazi M. Bashir ASC, President PLF Sindh, and congratulated him for performing Umrah.
Senator Waqar Mehdi always remained very kind and supportive. Mr. Sardar Zulfiqar President PPP AJK, Shaukat Ali Shaikh ASC & Deputy G.S. PLF Karachi Division. Mr. Zakir Hussain G.S. P.S. 129 Central were also present.
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!!
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!
جب وہ آئے گا روبرو توبہ!!
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی!
تیری آواز اور تُو توبہ!!
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے!
ایسا اندازِ گفتگو توبہ!!
#اردو_زبان
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا