کچھ بے شرم اس وڈیو کو ڈس کریڈٹ کرنے کے کئے کہہ رہے ہیں کہ یہ وڈیو پرانی ہے۔ پرانی ہونے سے یہ بلم فاشزم کم ہو جاتا ہے ؟ پرانی ہونے پر اس پر آواز نہیں اٹھائی جا سکتی؟ پرانی ہے یا نئی ہے بات تو یہ کے کہ لوگوں کو سیاسی جماعت کے جھنڈا لہرانے کی بھی اجازت نہیں اس ملک میں۔