پنجاب میں اضلاع کی تعداد 36 سے 41 ہو گئی یا ہونے والی ہے۔ لیکن نا انصافی کی انتہاء یہ ہے کہ بہترین فیزیبیلٹی کی حامل 14 لاکھ آبادی کی تحصیل بورے والا ضلع نہ بن سکا 😭😭😭
ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما
ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے🙏😭😭😭