سسٹم روز اول سے ریت کا محل تھا، فرق صرف یہ ہے کہ ٹولے کا ایک چور اپنی چوری کا اعتراف کر گیا۔
پنجاب پر بارہویں فیل خاتون مسلط ہے جو دماغ کے بجائے کیمروں پر چلتی ہے۔
غربت نہیں سنبھلتی تو غریب مٹا دو، گولی مار دو؛ ان فارمولوں پر نکموں نے سجائی جنت تو ایک دن ڈھے جانی تھی۔ سڑکیں قالین کی طرح اکھڑ رہی ہے، چھوٹے تاجروں کو راستے سے ہٹایا جا رہا ہے اور یوتھ مایوس ہو کر ملک چھوڑنے پر مجبور ہے۔
لیکن پنجاب کی ڈائن 'گوگل جیمنائی' کی AI تصاویر کے ذریعے پنجاب کو پیرس بنانے میں مصروف ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#StreetMovementForKhan
ترجمہ:” اے ایمان والو ! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک ان ہی میں سے ہے، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہرگز
راہ راست نہیں
سورۃ المائدہ آیت 51