گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
New owners of PIA to also get 11 properties worth Rs14.2 billion, including seven abroad. The Arif Habib consortium paid PKR 10 Billion cash to buy PIA.
ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانو�� میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
اس وقت سوال یہ نہیں کہ علیمہ خان لیڈ کر رہی ہیں ، سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی ان کی ساتھ کھڑی ہو گی یا نہیں - کیونکہ جس راستے پر علیمہ خان جا رہی ہیں وہاں بلو پاسپورٹ کی بجائے جیل ہو سکتی ہے
🚨🚨
عطا اللہ چھ بہنوں کے بعد پیدا ہوا پھر اس کی مزید دو بہنیں ہوئیں۔ یوں وہ آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور پورے خاندان کا واحد سہار�� تھا۔ گھر میں سب سے ��یادہ خوش اس کی بہنیں تھیں۔ برسوں سے وہ اپنے اکلوتے بھائی کو دولہا بنتے دیکھنے کا انتظار کر رہی تھیں۔
نافع درمان کے مطابق 6 جولائی کو مانگی ڈیم کے قریب چوکی پر حملہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران عطا اللہ نے آخری مرتبہ اپنی ایک بہن کو فون کیا۔
اس نے کہا کہ ‘ہمارے پاس گولیاں ختم ہو گئی ہیں، کوئی ہماری مدد کو نہیں آ رہا۔ حملہ آور بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ ہمارے بچنے کے امکانات بہت کم ہیں، اب بس مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’ان کی ابھی بہن سے بات جاری تھی کہ اچانک دوسری طرف سے شور سنائی دیا جیسے کسی نے عطا اللہ کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا ہو۔اس کے بعد رابطہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔‘
https://t.co/habWNwsfQu
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, on the ILLEGAL PERSECUTION of IMRAN KHAN:
"Imran Khan has been sitting in jail for the past three years for the freedom of the nation."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
Egypt files FIFA complaint after controversial World Cup loss to Argentina
Egypt demands a probe, pointing to referee Francois Letexier, who they say played a 'decisive role' in Argentina's win
Letexier has since deleted his Instagram page amid backlash
https://t.co/SGji5jlC7X