@EngrMAliMirza
صاحب ایک لاٸیو سوال جواب نشست رکھ لیتے ہیں جس میں آپ قوم کو ان وجوہات سے آگاہ کریں جن کی وجہ سے عمران خان کی آزادی ریاستی تصحیح میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے علاوہ بھی کسی طرح ریاست کو غیر مستحکم کر سکتی ہے؟
پروموشن اور ارینجمنٹ قوم پر چھوڑ دیں آپ بس حامی بھریں۔
نواز شریف اور عمران خان
کے جیل کے کمروں میں اصل فرق
نہ کمرے کا سائز ہے نہ سہولیات کا
بلکہ
کتابوں کا ہے
نواز شریف کے کمرے میں آپ کو کوئی کتاب نظر نہیں آئیگی
آج ٹی وی چینلز میجر عادل راجہ کے متعلق رپورٹ کرتے ہوئے مسلسل بھگوڑا کا لفظ استعمال کر رہے تھے یہ یقینا اتفاقیہ کسی کی ہدایت ہو گی
پوچھنا یہ تھا کہ ماضی یا مستقبل میں پاکستان لوٹ کر امریکہ ، لندن ، یورپ ، دوبئی ، سعودیہ سیٹل ہونے یا نوکری کرنے والوں کو بھگوڑا لکھا اور بولا جائے تو تکلیف تو نہیں ہو گی؟
A word of CAUTION especially for @MaryamNSharif ...
Be very careful in what you manifest from the place of pain, you've already witnessed what the damage such manifestations can do. Let it flow naturally and sink in first before any decision otherwise history repeats itself.
اب سکیورٹی ادارے خود تعین کریں گے اپنے اختیارات کا۔ مطلب سکیورٹی اداروں کی آپسی ملی بھگت ہر آٸین و قانون سے بالاتر ہے۔
دوسرے الفاظ میں پاکستان ریاست نہیں جنگل ہے کیونکہ ریاستیںں تو آٸین و قانون کے تحت چلتی ہیں, طاقت کے زور پر تو جنگل یا بیگار کیمپ چلتے ہیں۔
ٹھیک ہے سر @DGISPR14
@DGISPR14 How cn u expect a differnt result by doing the same things over n over again?
If ur strategies cudn't stabilize Pakistan in 70 yrs of all public support wid u, thn on wat base do u claim tht u would achieve d opposite while doing da same old same old without popular support?
@DGISPR14 ادارے احتجاج کو دہشتگردی بول کر قوم سے احتجاج کا حق چھینیں اس کی اجازت ہے؟
ادارے ملک کے ہر دوست ہمساۓ پر الزامات لگا کر دوست مملالک کے ساتھ قوم کو دشمنی میں دھکیلیں جبکہ دشمن ممالک کے سامنے لیٹ جاٸیں اسکی اجازت ہے؟
@DGISPR14 ادارے اسلامی شرعی حدود سے کھلواڑ کریں اس کی اجازت ہے؟
جن لوگوں کی ویڈیوز لوگوں کو اکساتے ہوۓ موجود ہیں وہ اداروں سے نکلیں لیکن ادارے بیغیرت بن کر ان کی طرف سے اندھے ہو جاٸیں اور اکساۓ جانے والوں پر بغیر ثابت کیے کوٸی بھی الزام تھوپ دیں اس کی اجازت ہے؟
@DGISPR14 ادارے قوم کے حقوق پر ڈاکہ ماریں, قوم کے ٧٠ ارب روپے بھی برباد کرواٸیں اور پھر نتیجے سے بھی غداری کرکے نتاٸج تبدیل کر کے ملک کی رزیل ترین کلاس کو قوم پر مسلط کریں اسکی اجازت ہے؟
@DGISPR14 ادارے بلاوجہ کسی پر بھی الزامات لگا کر کسی کی بھی زندگی, کسی کا بھی خاندان برباد کر دیں اور تمام نقصان پہنچانے کے بعد ثبوت پیش کرنے سے بھی بھاگیں اس کی اجازت ہے؟
ادارے آٸین توڑیں, ججز کو بلیک میل کر کے, انکے گھر والوں کو اغواء کر کے ظلم پر مبنی فیصلے کرواٸیں اس کی اجازت ہے؟
جج کی بیوی ہونے پر انکواٸری بند کرنے والی عدلیہ آج اپنے گھر کی نجی ویڈیوز تک ایک دوسرے کو دکھانے پر مجبور ہے اور ان کی عزت زبان زر عام ہے۔
بالکل ویسے ہی جیسے نوح کی کشتی میں پاٸخانہ کرنے والوں کو چاٹ چاٹ کر وہ پاٸخانہ صاف کرنا پڑا تھا۔
ریٹارڈ جج کا جوڈیشل کمیشن؟ یہ وقت کا واضح ضیاع ھے اور عدلیہ کی آزادی پر اسکے مزید منفی نتائج مرتب ھوں گے-
عدلیہ کو بھی انصاف حکومت سے ھی لینا ھے تو پھر نظام انصاف کا جنازہ پڑھا جا چکا ھے-
سارے معاملے کو دبانے کی گھٹیا قسم کی کوشش ہے۔ لیکن یہ معاملہ دبنے نہیں دیں گے۔ تحریک انصاف اس معاملے کو دبانے نہیں دے گی۔ اور اس کوشش کو رجیکٹ کرتی ہے۔
اب یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وہ کون تھا جس نے مریم نواز کو اہم شخصیات کی گندی ویڈیوز فراہم کیں جسکے بعد پورے شریف خاندان کو ہر عدالت سے ریلیف در ریلیف ملتا گیا