یہ قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے.
لیکن یہ حکمران خود نہیں چاہتے کہ قرضہ اترے.
آسان سی پالیسی ہے تحریر مکمل پڑھیں پھر آپکو پتہ چلے گا،👇👇👇👇👇👇
17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء ,مشیر, ڈپٹی کمشنرز,اسسٹنٹ... https://t.co/Kc1IztBAxX
چند دن قبل جو ٹرانسپورٹروں کی جو ہڑتال ہوئی اس بارے کہا جارہا ہے کہ یہ عوام کے خلاف سازش تھی اور جان بوجھ کر کرایا گیا تھا تاکہ سامان کی ترسیل رک جائے اور ملک کے بالائی علاقوں میں سامان کی شارٹیج سے من مانا... https://t.co/QFmugfX8Kf
#میں
بحیثیت محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے
ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان صاحب
برگیڈ کمانڈر 323
و دیگر گلگت بلتستان میں تعینات پاک آرمی کے افسروں سے
ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں
محترم جناب احسان محمود... https://t.co/YnJJmV4QLu