اگر کسی کے دماغ میں کوئی شبہ تھا بھی کہ پاکستان جنگل کے قانون کے شکنجے میں پھنس چکا ہے جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول ہی کو قانون کی حیثیت حاصل ہے، تو حکومتی وزراء کے حالیہ بیانا�� جن میں یہ فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے کی صورت میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد سے مکمل طور پر انکاری ہیں، کے بعد یہ تمام شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
اس سب سے پی ڈی ایم کے (دل و دماغ پر قابض) انتخاب سے فرار اور مقتدرہ کے پیچھے چھپنے کی مایوس کن خواہش بھی جھلکتی ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ میجر جنرل فیصل نصیر مہنگے پرفیوم کا استعمال پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے باس جنرل ندیم انجم کو طبی مسائل کی وجہ سے پرفیوم سے الرجی ہے۔
ایک پارٹی کے دوران ڈرٹی ہیری نے نشے میں دھت ہو کر ندیم انجم کو گالی دی اور کہا کہ "حر*می کو پرفیوم پسند نہیں، وہ صرف عورتیں ہسند ہیں۔"
دیکھو ڈرٹی ہیری کے کتنے قریب ہیں ہم کہ یہ بھی جاننے کے قابل ہیں!
یہاں پاکستانی عوام کے لیے قابل غور نکتہ: ایک نظر ڈالیں کہ اس وقت پاکستان آرمی میں کس قسم کے لوگ سب سے اوپر بیٹھے ہیں۔