بعض لوگ اتنے بے وقوف ہوتے ہیں، کہ صرف پیکچر کو دیکھ کر کمینٹ میں اپنی نفس کی بھڑاس نکال تھے ہیں ،پیکچر پر دھیان نہ دیں، لکھائی پر دھیان دیں، کہ لوگ کیا لکھتے ہیں، بس صرف یہ کہتے ہیں ،یہ پیکچر ٹک ٹاک سے لے ہے، یہ فیسبوک سے لے ہیں، اور کچھ نہیں، ،😍
@Heer_69
میں بلوچستان کوئٹہ سے تعلق رکھتی ہوں اور شادی شدہ ہوں ایک بیٹا ہے 16 مہینے عمر کی شوہر نادرہ دفتر میں جاب کرتا ہے میری عمر 24 ہے بس اور کوی سوال نہ پوچھیں انبکس میں ٹیہک ہیں.. ❤️🩹
@Heer_69
مجھ پر بہت کم عمری میں بڑے بڑے حادثات آئ، لیکن ہمت نہیں ہاری، اور میری جان، میری دنیا، میری ہسبنڈ اور میں ایک دوسرے کیلئے سہارا بن گئ، آج ہمارے ساتھ سب کچھ ہے اور بڑی بات ایک دوسرے سے بے پناہ محبت ہے، ❤️
GooD Night 😍
@Heer_69