السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 88
ترجمہ
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے دل غلاف میں ہیں ۔ نہیں ! بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے اللہ نے ان پر پھٹکار ڈال رکھی ہے ��س لیے وہ کم ہی ایمان لاتے ہیں ۔
آیت 89
ترجمہ
اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے وہ کتاب آئی یعنی قرآن جو اس تورات کی تصدیق بھی کرتی ہے جو پہلے سے ان کے پاس ہےتو ان کا طرز عمل دیکھو باوجود اس کے کہ یہ خود شروع میں کافروں یعنی بت پرستوں کے خلاف اس کتاب کے حوالے سے اللہ سے فتح کی دعائیں مانگا کرتے تھے ۔ مگر جب وہ چیز ان کے پاس آگئی جسے انہوں نے پہچان بھی لیا ، تو اس کا انکار کر بیٹھے ۔ پس پھٹکار ہے اللہ کی ایسے (منکرین) کافروں پر۔
سورہ البقرہ
آیات 88 تا 89
تشریح
ان آیات میں یہود کے ایک دعوے کا ذکر کر کے انہیں جھٹلایا جا رہا ہے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں یعنی ہمیں اللہ نے مکمل ہدایت دے رکھی ہے اور ہم جس روش پر ہیں یہی درست ہے اور ہمیں کسی علم کی ضرورت نہیں۔ حالانکہ خود اس بات کا اقرار کرتے رہے ہیں اور تمام عالم کے لوگوں کو بتاتے رہے ہیں کہ ایک نبیﷺ آنے والے ہیں جب وہ آ جائیں گے تو دین مکمل ہو جائے گا اور جب خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کودیکھ لیا اور اچھی طرح پہچان لیا اب اپنے خاندانی افتخار کو باقی رکھنے کے لیے سچ کو ظاہر نہیں کر رہے ہیں۔ ان کی اس ہٹ دھرمی کی وجہ سے اللہ نے ان پر پھٹکار کر دی ہے اور جہنم ان کا مقدر بن چکی ہے۔
1
@_Awan6
@M_Sial6
@Irumwarraichh
@zahy_12
@ak77577
@Sammy_5S
@DreamCore03
@Sarakhan7827
@Amna_Naeemxxx
@Ayeshaahmad71
@Abeerfatima176
@Sehr_1k
@Iqb9786
@chaudharysa21
@AmjadSb22
@nonari_kashif
@ironingzr
@itx_shebee
L
*ایسے قبرستان کی پاکستان میں ضرورت ہے۔تا کہ ان فرعون حکمرانوں کو اپنی اوقات معلوم ہو سکے.
غرور تکبر کینہ غیبت دوسروں کا مال نا حق ہتھیانہ حسن و جمال سب کچھ اپنی آنکھوں سے مٹی میں ملتا دیکھیں۔اور سبق حاصل کر سکیں*
واہ کینٹ میں پنجاب پولیس کی موجودگی میں خواتین اور بزرگوں پر تشدد، گھر میں توڑ پھوڑ اور گاڑی تباہ کرنے کا افسوسناک واقعہ۔ متاثرہ خاندان کے مطابق بااثر کرایہ دار نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ گھر میں داخل ہو کر یہ کارروائی کی، جبکہ خواتین مدد کے لیے چیختی رہیں
#wah#pmln
فلحال تو یہ ایک اے ائی ویڈیو ہے جو شاید بہت جلد۔ حقیقت بھی بن جائے اور اگر یہ۔ ٹیکنالوجی میں پاکستان میں ا جائے اور ہر چوک اور۔ بازار میں اسطرح ڈاکٹر بوتھ نصب کر دیئے جائیں تو پاکستانی عوام انکا استعمال کیسے کرے گی بلکے انکا کیا حال کرے گی ؟؟؟
“Love the one who brings you closer to Allah, for true love should never distance your heart from its Creator.
جس عشق سے سجدے بڑھ جائیں، وہ عشق نعمت ہے،
اور جو رب سے دور کر دے، وہ محبت نہیں آزمائش ہے۔
حقیقی عشق ❤️ تو وہ ہے جو انسان کو اپنے رب کا بنا دے.
کسی کی خوشی دیکھ کر دل میں آگ لگانے کے بجائے کہیں:
"ماشاءاللہ، اللہ اسے اور عطا فرمائے۔"
یاد رکھیں، دوسروں کی نعمتیں آپ کا رزق نہیں چھینتیں، مگر حسد آپ کا سکون ضرور چھین لیتا ہے۔
دل صاف کریں، معاف کریں، دعائیں دیں…
کیونکہ سکون بددعا میں نہیں، دل کی پاکیزگی میں ہے۔
آج کسی ایسے شخص کے لیے دل سے دعا کریں جس سے کبھی آپ کو حسد یا کینہ محسوس ہوا ہو۔
پی ٹی آئی کے انتشاری ٹولہ سے نمٹنے کیلئے پشاور پولیس کی فرضی مشق
سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے پولیس جوانوں سے خطاب اور ان حوصلہ بڑھایا
#٢٠٣٠_بلا_نقاب
سر زمین مکہ میں ابابیلوں کی آمد اصحاب فیل کی یاد تازہ ہو گئی ۔۔۔
خانہ کعبہ پر حوثیوں کے ناپاک حملے کے وقت لاکھوں ابابیل آسمان سے بیت اللہ کے گرد آ گئیں اور کعبے کو چاروں طرف سے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ سبحان اللہ❤️🤲❤️ ۔۔