The Greatest success is a pure Heart that Returns to اللہ Again,Again, and Again.
Jannah Is the Eternal Home🤍
This world is temporary, but Jannah is everlasting.Keep your heart close to Allah,hold firmly to the Qur’an, pray, do good deeds, & stay away from what displeases Him.
بالکل، اچھا سننے والا صرف الفاظ نہیں سنتا، وہ احساسات کو بھی سمجھتا ہے۔
کسی کو توجہ سے سن لینا کبھی کبھی اُس کے دل کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے، اور یہی خوبصورت تعلقات کی بنیاد بنتا ہے💯🥀۔
جس میں سننے کی خوبی ہوتی ہے وہ بہترین تعلقات قائم کرتا ہے۔
اچھا listener ہونا ،اس سے آپ کو دوسروں کی آنکھوں سے دنیا دیکھنے کا ایک chance دیتا ہے یہ آپ کی سمجھ اور برداشت کو بڑھاتا ہے ۔
#khan_sir
دِل تو ہوتے ہیں ٹُوٹنے کے وَاسطے مَگر
پھر بھی میرا دِل تیرے ہَاتھوں ٹُوٹنا نہیں بَنتا تھا
تُو تو عُمر بَھر کے لیے دَرکار تھا مُجّھے _
تیرا سَاتھ نِصف رَاہ میں چُھوٹنا نہیں بَنتا تھا
فقط ایک لمحہ لگتا ہے
اور انسان کے سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں..🖤😐
کہتے ہیں کہ انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں ۔ پہلا چہرہ آپ دنیا کو دیکھاتے ہیں " دوسرا چہرا " آپ اپنے قریبی دوست ۔ خود سے جڑے کچھ لوگوں کو دیکھاتے ہیں " اور تیسرا چہرہ ۔ اور آپ کبھی کسی کو نہیں دیکھاتے سوائے خود کے " اور یہی آپکی حقیقت کا سب سے سچا عکس ہے 🥀
The Greatest success is a pure Heart that Returns to اللہ Again,Again, and Again.
Jannah Is the Eternal Home🤍
This world is temporary, but Jannah is everlasting.Keep your heart close to Allah,hold firmly to the Qur’an, pray, do good deeds, & stay away from what displeases Him.
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️
صبـــح بخیـــر 🌻
اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا
صورت ابراہیم 7
الحمداللہ رب العالمین علی کل حال 💗
صلو علی الحبيب 🥀 صلی اللہ علی محمد 💙
#خاتم_النبیین_محمدﷺ