اگر آپ شہد کی مکھی کو زمین پر پڑا ہوا یا بغیر اڑان کے دیکھیں، اور وہ کسی پھول دار پودے پر نہ ہو، تو سمجھ لیں کہ وہ بھوکی ہے، آپ اس کی مدد کر سکتے ہیں۔
اس وقت ہم 'جون گیپ' کے عرصے میں ہیں یہ وہ وقت ہوتا ہے جب بہار کے پھول ختم ہو چکے ہوتے ہیں اور خزاں کے پھول ابھی شہد اور زردانہ پیدا نہیں کر رہے ہوتے۔
مدد کا طریقہ: آپ دو حصے چینی اور ایک حصہ پانی ملا کر ایک شربت تیار کریں اور شہد کی مکھی کو پیش کریں۔
یہ زیادہ تر مکھیاں مادہ ہوتی ہیں، چمچ سے خوشی سے پیئے گی۔
آپ اس کی ننھی سی کالی زبان بھی دیکھ سکیں گے جب وہ شربت پی رہی ہوگی۔
اسے توانائی میں بدلنے میں تقریباً 10 منٹ لگتے ہیں اور وہ یہ شربت پی کر اڑ جائے گی۔
اس لمحے کو دیکھنے کا احساس قابلِ قدر ہوتا ہے۔
براہِ کرم نوٹ کریں یہ صرف ایک عارضی اقدام اور "فرسٹ ایڈ" ہے۔
مکھیاں اپنی خوراک میں تنوع کی ضرورت رکھتی ہیں اور انہیں مختلف پودوں سے زردانہ جمع کرنا ہوتا ہے۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ہم مکھیوں کو روزانہ چینی کا شربت دیں۔
ایک اور اہم بات براہِ کرم انہیں شہد ہرگز نہ دیں اس سے کالونی سے کالونی تک بیماری آسانی سے پھیل سکتی ہے اور آپ نیکی کرنے کی بجائے نقصان کا سبب بنیں گے۔
صرف سفید چینی اور پانی استعمال کریں۔
یہ مکھیاں منہ سے تو آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتیں، اس لیے میں ان کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں 💕
لاکھوں بار شکریہ ☺️
الفاظ بھی مکھیوں کی طرح ہوتے ہیں!!!
کچھ شہد بناتے ہیں اور کچھ ڈنک مار جاتے ہیں 🤍
The way Allah honors women in the Qur’an will leave you in tears.
The more I read the Qur’an,the more realize: No one sees, hears and loves us like Allah does. If you’re a woman, PLEASE read this.
He pleaded, “My Lord! I have definitely wronged my soul, so forgive me.” So He forgave him, ˹for˺ He is indeed the All-Forgiving, Most Merciful.
— Al Qur’aan [28:16]
Happy birthday @hehe_daisyyy 🎈🎂 Many many happy returns of the day piari ❤️... among everything X gave me, you are one of the most beautiful connections. And I never wanna lose you ever. Stay same cutie.. Love you 💖
*A beneficial reminder*
*استجاب/قبولیت کہ گھڑی*
امام ابن قدامہ رحمہ اللہ نے فرمایا
’’اللہ تعالیٰ نے استجاب کی گھڑی (جمعہ کے دن) کو چھپا رکھا ہے تاکہ اس کے بندے اس کی تلاش کے لیے دن بھر دعا میں کوشش کریں جس طرح اس نے رمضان کی (آخری دس) راتوں میں لیلۃ القدر کو چھپا رکھا ہے۔‘‘
دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہالے گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پانچ افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں، تین افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاہ ناشتہ کر رہے تھے کہ پانی کا بھاؤ تیز ہوا اور ریلہ ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بہالے گیا۔
#TOKAlert