#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Uzma, calls out the CORRUPT PAKISTANI GOVERNMENT:
"They want to kill Imran Khan. We don’t know what is happening to him in jail. His life is in serious danger."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
عمران خان کی تصویر میں چہرہ کیوں چھپا دیا گیا۔ اس پر سنیں۔۔۔ عذر گناہ بدتر از گناہ۔
نہ تم لوگ روٹی کو چوچی کہتے ہو نہ ہم کان سے روٹی کھاتے ہیں
سیدھا کہو نا اس کی تصویر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے سے بھی Dec*rat*ors کو ڈر ��گتا ہے
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
کل بروز منگل 2 بجے دوپہر سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ ٹکٹ ہولڈرز۔ پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ای��۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔منیارٹی ونگ۔ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے، انشااللہ۔..
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
Trying to imagine the response from the British political class if it was another minority faith community who were locked inside their place of worship as bigots threatened them.
But it’s Muslims… so… who cares!
Elon Musk can say what he likes about me but I won't stay silent whilst foreign tech billionaires, money earned off the backs of real workers, try to interfere in our democracy, incite violence in our communities and tear apart our country.
Time for him to pipe down.
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
"سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کا اہم ویڈیو بیان:🚨
جی بی کے عوام نے تحریک انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا ہے۔ خبردار کرتے ہیں کہ اگر عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو عوام شدید احتجاج کے لیے راستوں پر ہوگی۔ نتائج میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔"
The UK government has barred Hasan Piker and Cenk Uygur from entering the country over their criticism of Israel.
Meanwhile, war criminal Isaac Herzog, whose statements were cited in the ICJ genocide case against Israel, was welcomed at Downing Street with open arms.
I’ve written to Shabana Mahmood demanding these bans be reversed immediately: