This is my favorite from the day (Sunday) after boot out of #ImranKhan This baby angel girl is not trained and forced to articulate any political slogan. She whooped it up at her own. Still I don't knw wht she's sying, I believ in Punjabi... @ShinyAqsa@Shiffa_ZY@MaleehaHashmey
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
حکومت پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ *آزاد کشمیر* ایک *غیر ملکی علاقہ* ہے۔
رینجرز آزاد کشمیر میں کیوں اور کس قانون کہ تحت بھیجی گئی
حامد میر
یہ دو پاکستانی وہ صحافی ہیں جنھوں نے سچ کا ساتھ دیا اور کشمیر کی آواز دنیا تک پہنچانہے میں کشمیرعوام کی مدد کی کشمیری عوام آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی انشاءلله ۔۔
Shakira We are Ready - Pakistan's Field Marshal Asim Munir watches football match while promoting Pakistani version of football and explain to her that how we are ALWAYS READY
یہ سماء نیوز کی ایک پرانی خبر ہے جب حویلیاں میں پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار ہوا تھا جس میں جنید جمشید سمیت 47 افراد خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ اس خبر پر پاکستان کے نام نہاد میڈیا نے کیا لکھا تھا "حویلیاں طیارہ حادثہ، جنید جمشید سمیت 47 مسافر جـاں بحق"
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو تو لوگ جـاں بحق اور اگر کوئی فوجی طیارہ یا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو تو فوجی شہید۔
کیا فوجی سویلینز سے کوئی افضل مخلوق ہیں یا یہ درجہ بندی بـلڈی سویلینز کو اوقات دکھانے کے لئے بنائی گئی ہے؟
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار سن سکتے ہیں
"پاکستان بدقسمتی سے 70 سال سے برآمدات پر انحصار کرنے والا ملک نہ بن سکا" - احسن اقبال
جی نہیں۔ عمران خان دور میں پاکستان برآمدات پر انحصار کرنے والا کامیاب ملک بن چکا تھا
ملک کی بدقسمتی صرف یہ کہ آپ لوگ اپریل 2022 میں پھر مسلط ہو گئے اور ملک کا بیڑہ غرق۔
یہ شخص انتہائی ٹھنڈا اور مطمئن بغیرت ہے مجال ہے کبھی اس نے کارکنوں کی بات سنی ہو کہ کارکن کیا چاہتے ہیں ۔ اور کارکنوں کو بس عمران خان چاہیے لیکن اس شخص نے کبھی عمران خان کیلئے کچھ نہیں کیا ہمیشہ اپنا فایدہ سوچا ۔