On the request of Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces of #Pakistan
🚨U.S. President Donald Trump suspends bombing #Iran#COAS#AsimMunir#ISPR
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
PML-N Team Canada is very worried to hear that @MIshaqDar50 Deputy Prime Minister of Pakistan fell and injured his shoulder. We are Praying for his speedy recovery and return to duty.
Ambassador of Lebanon to Pakistan, H.E Mr. Abdulaziz Issa called on Chief of the Naval Staff, Admiral Naveed Ashraf at Naval Headquarters Islamabad
#PakNavy#PakistanNavy#Lebanon
Pakistan Navy has launched Operation Muhafiz-ul- Bahr to safeguard maritime trade and energy lifelines amid evolving regional maritime security dynamics. The operation aims to ensure secure Sea Lines of Communication and uninterrupted national shipping. 1/2
Operation Ghazab Lil Haq – Update (18 March 2026)
South Waziristan Sector | Pakistan Security Forces have carried out effective retaliatory operations against Afghan Taliban and its proxy, Fitna Al Khawarij, along the Pak-Afghan border.
Terrorist hideouts from Shawal to Zarmalan have been comprehensively destroyed, fire positions eliminated, leaving hostile elements in disarray and forcing a disorderly retreat.
تخریب کا عمل انتہائی برق رفتار ہوتا ہے
جبکہ تعمیر کا عمل سست ہوتا ہے،
تعمیر کے سفر ہی میں ہماری بقاء ہے.
فیلڈمارشل عاصم منیر نے تعمیر کا راستہ چُنا اور
پاکستان استحکام کیطرف بڑھ رہا ہے.
الحمد لله
گزشتہ پانچ سالوں میں تین ہزار پاکستانی اس دہشتگردی کی بھینٹ چڑھے جس کی جڑیں افغانستان میں ہیں.
نا صرف جڑیں موجود ہیں بلکہ پھل پھول بھی رہی ہیں۔ یہ صرف گزشتہ پانچ سال کے اعداد ہیں، اگر آپ گزشتہ پچھتر سالوں کا ریکارڈ نکالیں گے تو تعداد لاکھ کو پار کر جائے گی۔
ان گزشتہ پچھتر سالوں میں پاکستان نے افغانستان کے مذہبی ،لبرل ، سرخوں اور ج ہادیو تک سے امن کے ساتھ رہنے کی کوشش کی پر حقیقت اتنی ہے کہ انہیں پاکستان اور پاکستانیوں کا وجود ہی برداشت نہیں ہے، اُنکی نظر میں پاکستان کے پشتون چونکہ اپنے ملک سے غداری نہیں کرتے لہٰذا گل خان اور واجب القتل ہیں جبکہ باقی سارا پاکستان کالا پنجابی ہے اور یہ افغانی لوگ صیہونی و ہندوتوا برداشت کرلیں گے پر کالا پنجابی تو اگر کوئی فرشتہ بھی آسمان سے اتر کر گواہی دے دے تب بھی برداشت نہیں
کہ مسئلہ سارا عصبیت اور اس گھٹیا سوچ کا ہے جو اسرائیل کو گریٹر اور ہندوستان کو اکھنڈ بنانے والی جیسی ہے یعنی اٹک تک سارا گریٹر افغانستان ۔
جس طرح جب تک اسرائیل قائم ہے وہ توسیع پسندانہ اقدامات سے گریز نہیں کرے گا ٹھیک ویسے ہی افغانستان کے جب تک گریٹر والے جراثیم زندہ ہیں یہ پاکستان کو سکون سے نہیں رہنے دے گے۔
اب پاکستان کے پاس دو ہے رستے باقی بچتے ہیں
پہلا راستہ وہی ہمیشہ کی طرح بھائی چارے والے بیانیہ کی ترویج کریں اور قیمتی نوجوان افغانستان کے چرنوں میں دہشتگردی کی صورت قربان کرتے رہیں یا پھر ایک کے بدلے سو کا قانون اپناتے ہوئے ہر اس مقام کو کھنڈر بنا دیں جہاں سے پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی کھیپ تیار ہورہی ہے۔
افغانستان کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لے ، پاکستان پہ قبضہ کرنے والے اپنے سستے نشے سے جاگیں ورنہ اس نفرت کے نشے سے آپکو پاک کرنے کے وہی ٹوٹکے استعمال ہونگے جو آپکو اچھے سے "راس " آتے ہیں۔ باقی جنہیں افغانستان کے نشئیوں کا غم کھائے جارہا ہے اُنکا پورا سوشل میڈیا کھ��گالیں ، اگر ایک بار بھی پاکستان کے روشن مستقبل والے پڑھے لکھے نوجوانوں کو بم دھماکوں میں شہید کرنے وال طالبان کی مذمت اور اُن کو کیفرکردار تک پہنچانے کی غلطی سے بھی کوئی تحریر نظر آ��ائے یا کسی افغانی کی پاکستان میں دہشتگردوں کی کارروائیوں پہ مذمت نظر آجائے تو مجھے ضرور بتائیے گا ۔ دوسری صورت میں پاکستان میں قدرتی آفات سے لیکر بم دھماکوں میں ہونے والی شہادتوں پر لر و بر کے شادیانے بجانے والی تحریریں دیکھنی ہوں تو مارخور آپکو ایک سیکنڈ میں دکھا دے گا !
امریکی نیشنل انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے سینیٹ میں یہ تاثر دیا کہ پاکستان مبینہ طور پر ICBMs کی تیاری کے ذریعے امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ یہ دعویٰ حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔
پاکستان کا میزائل اور جوہری پروگرام بنیادی طور پر علاقائی دفاع اور توازنِ قوت کے لیے ہے، جس کا مرکز بھارت ہے۔ پاکستان کا طویل ترین فاصلے تک مار کرنے والا میزائل Shaheen-III ہے، جس کی رینج تقریباً 2750 کلومیٹر ہے اور اسے بھارت کے مخصوص فوجی اہداف، خصوصاً انڈمان و نکوبار تک محدود رکھا گیا ہے۔ ایسے میں پاکستان کو دنیا کے لئے خطرہ قرار دینا ایک غیر منطقی مؤقف ہے۔
اس کے برعکس، بھارت کا میزائل پروگرام تیزی سے پھیل رہا ہے، جس میں Agni-V، مجوزہ Agni-VI، ایٹمی آبدوزیں اور SLBMs شامل ہیں۔ ان کی رینج 10,000 کلومیٹر سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہے، جو عالمی سطح پر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے، مگر اس پہلو ��و نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی "قابلِ اعتماد کم از کم دفاعی صلاحیت" پر مبنی ہے، جس کا مقصد صرف خطے میں توازن برقرار رکھنا ہے، نہ کہ عالمی سطح پر طاقت کا اظہار۔
مزید یہ کہ Tulsi Gabbard کے پس منظر کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ایک سخت نظریاتی ہندو پس منظر رکھتی ہیں، 2014 میں کانگریس کی رکنیت کے دوران انہوں نے گیتا پر حلف لیا تھا اور یہی گیتا انہوں نے نریندر مودی کو بطور تحفہ بھی پیش کی تھی، جو ان کے نظریاتی جھکاؤ کو ظاہر کرتا ہے۔
عمران کا ہیرو وہ مجیب ہے جو اگرتلہ سے پاکستان کا غدار ہوا، بنگلہ دیش بننے کے بعد اسے اسکے ہی لوگوں نے اہلخانہ سمیت قتل کردیا
اور آج نئی نسل اس پر پیشاب کررہی ہے
#NationHatesImranNiazi#nation_spits_ذہنی_مریض
@mRazaButt@FaakhirRizvi Salam Salam : Very sorry to hear about this unfortunate incident. This is terrible form of terrorism. May Allah Pak grant the best place to deceased and patience to their families. By all means this is Terrorism and these terrorist and their Chiefs will be punished soon.
Binance Renews Partnership With Islamabad United Ahead of PSL 11 | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/wSHkeJ6bLQ