@ProfessorPTI بھائی پاکستان نہیں ، پاکستان آرمی اور اسکے ٹاؤٹ ، اگر آپ ایسی بات پر قائم رہتے ہیں تو آپ بھی تو پاکستانی ہیں ، اور آپ تو ہو سکتے امریکہ کے ، لیکن ہم نہیں ۔۔ بولنا اچھی بات ہے لیکن ذرا سوچ کر بولا کرے تاکہ آپکی بات کو اہمیت دی جائے
بس یہی تو مسئلہ ہے کہ آپ لوگ اور آپ جیسے چند مزید لیڈران جو صرف پھوج کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے آج پاکستان تحریک انصاف کو کمزور کر چکے ہیں ورنہ اب تک حالات کافی حد تک کنٹرول ھوچکے ہوتے، لیکن آپ لوگ اس قوم کے مجرم ھو،
اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے ، ہمارا اختلاف فرد واحد کی ذاتی پسند اور انا پر مبنی پالیسیوں سے ہے ، لیکن اپنے قومی اداروں سے نہیں۔
ہم کل بھی اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں کیونکہ ہمارے ادارے اس ملک کی سلامتی اور وقار کی علامت ہیں۔
جب بھی وطن عزیز کو ضرورت ہوگی پاکستان کے عوام اوران کی نمائندہ جماعت پاکستان تحریک انصاف پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہر قسم کے چیلنج اور بیرونی وار کا مقابلہ کرے گی ، یہی ہمارے لیڈر عمران خان نے ہمِیں سکھایا ہے ۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ، افغانستان ہمارا مسلمان بھائی ملک ہے ، اللّٰہ افغانستان کو بھی امن دے اور ان کی سرزمین کو ان عناصر سا پاک کرے جو دو بھائی ممالک میں لڑائی کی وجہ بن رہا ہے ۔
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
@Aladeen_Pro اوہ بھائی کوئی سنجیدہ بات کرے ان سستے لوگوں کو چھوڑ دے ان کی اتنی ہوچکی ہے کہ اگر ان میں زرا بھی غیرت نامی کوئی شے ہوئی تو اگلے برس تک نظر نہیں آئے گے، لیکن پھر سوچتا ہوں انکا غیرت سے کیا تعلق
عزت کی روٹی کمانے میں اور حرام کمانے میں فرق ھوتا ھے ، اور حلال روزی کی برکت یہ ہے کہ تندور والوں نے پچاس سال سے زیادہ کافروں سے جنگ کی اور اور فاتح قرار پائے اور تم بھیک منگوں کی حالت یہ ہے کہ آج کتوں سے بدتر زندگی گزار رہے ہو اور پیسوں کیلئے ہر کسی کے آگے لیٹے پڑے ھو۔
@javerias اس بار ہم کوئی سپورٹ نہیں کرے گے بلکہ اس بار بحثیت مسلمان ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق پر افغانستان کے لوگ ہیں جبکہ ھمارے جنرل صرف امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اپنے بھائیوں کو شہید کر رہے ہیں ۔
ہندوستان سے جنگ ہوتو ٹرمپ کے ترلے کرتے ہیں رکوا دو. اور ٹرمپ کہتا ہے میں نے جنگ رکوا دی ورنہ اردلی مارا جاتا.
افغانستان جس کی ائر فورس ہی کوئی نہی وہاں معصوم لوگوں کو شہید کرکے کہتے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد.
جبکہ دہشت گرد فتنہ الہندوستان ہیں. اور ہندوستان سے آتے ہیں.
ستر سال کا سستا نشہ قوم کو گھول گھول کے پلایا جا رہا ہے اب تو اسکا اثر بھی ختم ہوچکا ہے لیکن ڈفرز کے پاس اور کوئی پھکی بھی کوئی نہی
@Aladeen_Pro مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ھم بحثیت مسلمان اتنی گر چکے ہیں کہ اپنی فوج سے اپنے مسلمان بھائیوں کو شہید کروا کر ، اپنے بچوں کو شہید کروا کر ، اپنی ماؤں بہنوں کو اپنی ہی فوج کے ھاتھوں ذلیل کروا کر، پھر بھی سپورٹ اپنی پھوج کی کرنی ہے ، اوہ منافقوں تھوڑا سا سوچ لوں،
@Aladeen_Pro علادین بعض دفعہ آپ بہت سنجیدہ بات کرتے ہیں اور بعض اوقات آپ بلکل غیر ضروری بات کرجاتے ہے ، بھائی آپ کا ایک لیول ہے اس کو برقرار رکھے، ان جیسے کیلیے ھم ہے نا ، آپ اوپر والوں کی چھترول کروں، جسکی وجہ سے میں آپ کو فالو کرتا ہوں اور میرے جیسے کئی اور ۔
افغانستان کا جوابی وار 🚨🚨🚨
افغانستان نے پاکستان سے جنگ چھیڑ کر ایک بار پھر غلطی کر دی ۔
پاکستان نے افغانستان پر حملہ یہی ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے کیا تھا کہ بارڈر پر جنگ چھیڑ جاۓ گی ۔
یہی تو پاکستان پر مسلط رجیم کا پلان تھا جو اب افغانستان پورا کرے گا ۔۔
لڑائ میں دونوں طرف فوجی اور سولینز شہید ہوں گے ، دونوں اطراف میں بسنے والے لوگوں کو اس جنگ کا اک روپے کا بھی فائدہ نہیں ہونے والا بلکہ الٹا نقصان ہو گا ۔
فائدہ ان چند لوگوں کو ہو گا جو پاکستان پر اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر پرانا چورن بیچ رہے ہیں ۔
عوام میں غیر مقبول ان جرنیلوں کی ساری سیاست لاشوں کے گرد گھوم رہی ہے چاہے وہ فوجیوں کی ہوں یا دھماکوں کی شکل میں اپنے سولینز کی ❤️🩹
نوٹ: افسوس ان بیغرتوں پر بھی ہوتا ہے جو بارڈر میں چلتی گولی کے ساتھ ہی حواس باختہ ہو جاتے ہیں اور زندہ باد کے نعرے لگا کر یہ چورن خریدنے لگ جاتے ہیں ۔۔
#pakafghan
میں اس لڑائ میں فوج کا اتنا ہی احترام کر رہا ہوں جتنا فوج 78 سال سے پاکستان کے آئین و قانون اور سولینز کا کرتی آرہی ہے 🙏
یقین کریں اتنا ہی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں جتنا وہ اپنے حلف کے ساتھ کھڑی ہے ۔۔
دورانِ جنگ سارے اختلاف ایک سائیڈ پر رکھ کر فوج کو سپورٹ کرنے کا بیانیہ بنانے والے جنگ کے دوران عمران خان کی غیر قانونی قید کیوں نہیں ختم کرتے ؟ 🤔
ملک حالتِ جنگ میں ہے کا بیانیہ بیچنے والے اسی حالتِ جنگ میں اپنے غیر آئینی اور غیر قانونی کام کیوں نہیں چھوڑتے ؟؟
کیوں عمران خان کو اس کے خاندان یا وکلا سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی ؟
کیوں اس کا علاج نہیں کیا جا رہا ؟
کیوں حالتِ جنگ میں ملک کے مقبول ترین لیڈر کو سیاسی قیدی بنا کر رکھا ہوا ؟
کیوں بوٹ پالشیو کیوں ؟
#PakAfghanBorder
جس بندوق بردار نے میرے ہم وطن بہن بھائیوں کو جبراً غلام بنایا ہوا ہے اس کے مرنےپہ مجھے افسوس کیوں ہو ؟
میں اسے شہید کیوں کہوں ؟
جو فوج میرے ہم وطن بہن بھائیوں کے ٹیکس سے پلتی ہے وہ ہماری بجائے باہر سےاحکامات لیں تو یہ میری اورملک کی فوج کیسے ہوگئی؟ یہ توغیر ملکی فوج ہوگئی
اپنے 73ویں یومِ پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان اب بھی ایک ڈیتھ سیل میں قید ہیں - 790 دن اپنے خاندان، اپنے ڈاکٹروں اور اپنے وکلاء کے بغیر۔ مگر ان کا حوصلہ آج بھی قائم ہے۔
ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی ہار نہیں مانیں گے