��زیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر میں نے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر صہیب بھرتھ کے ساتھ کندائی بند اور خیر پور سادات، کوٹلہ غلام شاہ، میسن کوٹ، کوٹلہ بخش اور سرکی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ متاثرہ خاندانوں کے لئے کھانا، خشک راشن، ٹینٹ اور میڈیکل فیسلٹی کی فراہمی کا جائزہ لیا۔