*'بحرِ ہند سے عالمی تجارت کی وسیع آمدورفت ہے جس میں رکاوٹ سے عالمی معیشت پر نمایاں اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ نیول چیف*
Follow the (Help Line 786) channel on WhatsApp: https://t.co/QGWfqxN0Lb
*"ایران-امریکہ مذاکرات پر شکوک کے بادل"*
مگر!
*'اسلام آباد میں تیاریاں مکمل۔۔۔*
(خود چھت پر جائیں نہ بچوں کو جانے دیں)
Follow the (Help Line 786) channel on WhatsApp: https://t.co/QGWfqxNyAJ
*'کیا روایتی طاقتوں کا زوال پاکستان جیسی ’درمیانی طاقتوں‘ کو عالمی منظرنامے پر آگے لا رہا ہے؟*
_*انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ادارہ ہیلپ لائن (786) نیوز*_
Follow the (Help Line 786) channel on WhatsApp: https://t.co/QGWfqxNyAJ
'ایسی اسٹیبلشمنٹ جس کے پاس حکمت نہ ھو اور ایسی عدالت جس کے پاس عدل نہ ھو۔
اس معاشرے کے لوگ دو حصوں میں بٹ جاتے ھیں۔
ایک حصہ مفلوک الحال اور دوسرا حصہ کثیر المال بن جاتا ھے اور وھاں زندگی ایڑیاں رگڑتی ھے۔
ایک زمین پر۔
دوسری آسمان پر۔
ادارہ ہیلپ لائن (786)
ڈالر 230 پہ پہنچ گیا.
سری لنکا میں ڈالر 230 پہ تھا۔
تو!
ڈیفالٹ قرار دے دیا گیا مہنگائی عروج پہ ہے۔
غریب مر رہا ہے۔
شہر اقتدار سے جڑواں شہر راولپنڈی میں سیلابی صورتحال ہے۔
لوگوں کا اربوں کا نقصان ہو رہا ہے اور یہ اپوزیشن اور حکومت دونوں کتے کی طرح اقتدار کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
اللہ رب العالمین نہ جانے کیوں بار بار پاکستان کی حکومت گرانے اور بچانے کی ذمہ داری ایم کیوں ایم پر ڈال دیتا ہے؟
شاید اللہ کراچی کے مسائل کےحوالے سے اس جماعت سے کوئی کام لیناچاہتا ہے۔
مگر!
نہ جانے یہ کیاچاہتے ہیں؟
جو اپنے آپ کو کراچی کی حقیقی نمائندہ جماعت کہتے ہیں۔
باجوہ صاحب اور نیازی صاحب ایک پلیٹ فارم پر ہیں۔
(یہ بات کنفرم ہے۔)
کچھ نون ایشوز کو ایشوز بناکے اپوزیشن سمیت پورے میڈیا اور قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔
شاید بین الاقوامی سطح پر کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔
اللہ تعالی ملک پاکستان اور اس قوم پر رحم فرمائے۔
یورپی ممالک کی پاکستان کے لیے دوغلا پالیسی کیوں؟
جب اپنی لوٹی، پیٹی، ہانپتی، کانپتی فوجیں نکالنی تھیں۔
تو پاکستان ایک محفوظ، ہمسایا اور ذمہ دار ملک۔
جب بین الاقوامی سطح پر کھیل، سرمایہ داری اور ہم آہنگی کی بات آتی ہے تو پاکستان غیر محفوظ۔
(یورپی ممالک کا دہرا معیار نامنظور)
پٹرولیم مصنوعات میں اضافےکی وجہ حکومت کیجانب سےٹرانسپورٹ کا نا ہونا، پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا بڑھ جانا، روڈوں کی خستہ حالی، ٹریفک کاجگہ جگہ جام ہونا، سڑکوں، چوراہوں پرمختلف رکاوٹیں لگاکر روڈو کو لونگ کر دینے والے طریقہ کار اور ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنا بھی ایک بڑی وجہ ہے۔
کیوں کہ!
(جس طرح سرحد پر کھڑا فوجی ملک کی سر زمین کا محافظ ہوتا ہے۔)
بالکل!
'اسی طرح محاذ پہ کھڑا صحافی انسانی حقوق اور صحیح خبر کو دنیا کے سامنے لانے کا وارث ہے۔
ادارہ ہیلپ لائن (786)
'افغانستان میں صحافیوں کی زندگی کو یقینی بنایا جائے!
کیوں کے صحافی ریاست کا چوتھا ستون ہیں اور اگر کوئی صحافی اپنی جان پر کھیل کر اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، دیانت داری اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر نبھانا چاہتے ہیں۔
ادارہ ہیلپ لائن (786)
تو!
'ان کو وسائل کی فراہمی اور تحفظ دینے کے بجائے ان کے کام میں رکاوٹ اور ان کے خلاف پروپیگنڈا یا غیر اخلاقی رویہ اختیار کرنا، ناانصافی اور بین الاقوامی قوانین کی آئین شکنی ہے۔
ادارہ ہیلپ لائن (786)