اب تو امریکی مراسلے کی سٹوری سے ارشد شریف کے سوال کہ #وہ_کون_تھا کا تصدیق شدہ جواب مل گیا ہے
ارشد شریف تم سچے تھے
اللہ تعالیٰ تمہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
قوم کا لیڈر ڈٹا ہوا ہے، اب تک کھڑا ہے!
جنگل کا قانون دیکھتے ہوے بھی بھاگا نہیں ہمیشہ قانون کا احترام کیا ، قوم کو اپنے لیڈر پر فخر ہے!
https://t.co/I0rJyjWEt9