وفاقی وزیر توانائ جناب خرم دستگیرکل 21 دسمبر کو تحصیل کوٹ مومن میں 132 کے وی گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔جس کی تعمیر پر تخمینہ لاگت 90 کروڑ سے زائد ہے ۔17۔40 کلو میٹر ٹرانسمیشن لائن بھی اس منصوبے کا حصہ ہگرڈ کی تعمیر اہلیان علاقہ کا دیرینہ مطالبہ تھا۔جو شرمندہ تعبیر ہورہا ہے
وفاقی وزیر برائے توانائی @kdastgirkhan نومبر 30 بروز بدھ 60 میگاواٹ کے میٹرو ونڈ پاور پراجیکٹ کا نیشنل گرڈ میں بجلی کی سپلائی کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی تقریبا 12 روپے فی یونٹ دیسی ذرائع سے اور ماحول دوست ہو گی۔ اس پراجیکٹ کا LOI 2016 میں جاری ہوا تھا۔