جب گلامن، زکیم اور عیدالرحمن مبینہ طور پر فوجی حراستی مرکز میں تشدد کا سامنا کر رہے تھے، اُس وقت یہی افسر وہاں GOC تعینات تھا۔
آج اسی علاقے کے عوام کو مکالمے اور مسائل سمجھنے کا درس؟
اور ہاں یہ وہی جی او سی ہے جس کے پالے ہوئے طالبانو کی ڈر سے آپ وزیرستان جانے سے محروم ہے؟؟
لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر صاحب کو کور کمانڈر پشاور تعینات کرنا قابلِ تحسین فیصلہ ہے۔
ان کا جی او سی 7 ڈویژن کی حیثیت سے قبائلی نوجوانوں کو قومی دھارے میں لانے، عوام سے براہِ راست مکالمےاور مقامی مسائل کو سمجھنےکا طرزِ عمل نہایت سنجیدہ اور عوام دوست رہا ہے۔