انہیں بٹھا کر، ان کی تحمل سے بات سننے کے بجائے ان کو مارنا پیٹنا کون سی عقل مندی ہے؟
انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کا مسئلہ حل کرنے، ان کی بات سننے کے بجائے ان پر تشدد کیاجارہا ہے؟عمران صاحب کی حکومت لاٹھی چارج، مقدمہ پہلے کرتی ہے، لوگوں کی بات بعد میں سنتی ہے
@ImranKhanPTI Exams cancel krdooo imran khan sb apka kch nai jaygaa apko mazeed awaam ki trf se pyaar or apki hi tareef hogii or apko hi har bsr votes mily gay
طالب علموں پر لاٹھی چارج کی شدید مذمت ، مطالبات فوری سننے کا مطالبہ کیا طالب علموں پر لاٹھیاں برسا کر انہیں ادہشت گرد بننے پر مجبور کیاجارہا ہے؟؟ کون سی قوم دنیا میں اپنے طالب علموں پہ لاٹھیاں برساتی ہے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر بچے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی فکر میں ہوتے
@ImranKhanPTI sir mehrbani apkii youth ka sth do Aj youth mushkil ma hai isi new generation ne apko is kabil bnaya ke aj ap PM hain ham bachay kal ka future hain apse guzarish hai ke exams cancel krwaa dain
@OfficialNcoc
@ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood#ImranKhanStudentsKiSunLo
How many of you want @Shafqat_Mahmood to resign?
This is a democratic country and I guess students should have the right to decide about who they want as their education minister. #ImranKhanStudentsKiSunLo