عورت ریت کی طرح ہوتی ہے۔ ریت ساحل پر پڑی ہو تو قدموں کے نیچے روندی جاتی ہے اور اگر یہی ریت ساحل پر موجود سپیوں میں خود کو ڈھک لے تو بیش قیمتی موتیوں میں بدل جاتی ہے
#jannatkpatte#PAKvsNZ
سوال کرنا (بھیک مانگنا) چاہے پیسوں کے لئے ہو یا ہمدردی کے لئے ہر حال میں ناپسند یدہ عمل ہے۔ اسلے اپنے مسائل اپنے رب کے سامنے رکھو۔ ان کا اشتہار کبھی کسی کے آگے نا لگاو سواے اللہ کے۔ جب ہل ہی وہ کرسکتا ہے تو دوسروں کے آگے خود کو رسوا کیوں کر نا.
#squad#AsianGames2023
Me : I don't look good in hijab
Someone: whom you want to look good to??
Me : to myself
Someone: and??
Me : to mirror
Someone: and??
Me : andddddd
Someone : to people. And what about Allah. Don't you want to look good to Allah??
#squad#AsianGames2023#HavingABadDayBut
Don't indulge yourself in these mortal things too much that your sudden death didn't provide you time to repent.... Turn to Allah before it's too late.
#AsianGames2023#squad
لباس میں سب سے سستہ دوپٹا ہوتا ہے لیکن عورت کو اس سے ملنے والی عزت کروڑوں کی ہوتی ہے۔ جو لوگ باپردہ عورت کو دیکھ کے بات کرنے سے گریز کرتے ہیں وہی بے پردہ کو اپنے لئے خلی دعوت سمجھتے ہیں ۔
#PAKvIND
کوئی اتنا اہم نہیں ہوتا کہ ہم اس کے لیے اپنے الله کو ناراض کریں۔ بات آسان ہے بس سمجھ دیر سے آتی ھے ۔اور نا سمجھی کے راستوں میں صرف تکلیف ہے اور مجھے اس تکلیف سے خوف آتا ھے