PAF in 1965
"Getting shot by Indian I don't think it's possible"
"don’t give them British aircraft they’re doing really bad publicity for your airplanes"
Decades later, nothing has changed. India has destroyed the image of Rafale and lost 6-0 to🇵🇰
پنجابیوں نے جنگ لڑ بھی لی، اور جیت بھی لی،
جو ڈرون پوری دنیا کیلیے ڈر کی علامت ہیں پنجابیوں کے بچے ایسے ان کے پیچھے تھے جیسے کٹی پتنگ پکڑنے کیلئے بھاگتے ہیں، مزائل چل رہے تھے اور ہمارے بچے ان کے پاس بیٹھ کر معائنہ کر رہے تھے، جہاں مزائل حملے ہوتے رہے وہاں سارا سارا گاوں مزائل دیکھنے پہنچا ہوا تھا،
اور جو کاروباری تھی وہ وہاں پکوڑے بیچ رہے تھے