HEZBULLAH110 MSG Services is FREE SMS service which provide sms regarding Majalis,seminar, protest,events,shia killing and Islamic info on your mobile phone.
قربان جاؤں اس عشق پہ اس ننھی عزادار پہ مولا حسین ع کی خادمہ غضب کی گرمی ہوتی ہے یہاں پہ کچھ لوگوں نے گرمی کی وجہ سے چھتریاں اٹھائی ہوئی ہیں لیکن سلام ہے اس معصوم بچی کو ننگے پاؤں سبیل امام حسین علیہ السلام سب کو کروا رہی ہے اور اور چہرے پہ رونق اور خوشی اپ دیکھیں 45 Temp 🤩💜
“We can express our solidarity with the Palestinians in various ways, such as raising the Palestinian flag and engaging in activities on social media platforms, such as writing, using graphics, sharing pictures, and clips to demonstrate our support. This is not limited to just Quds Day; we can do it on a daily basis through various means to show our solidarity with the oppressed people of #Palestine.”
–Sheikh Ibraheem Zakzaky (H)
#Gaza
سید سجادؐ فرماتے ہیں بازار شام کے ایک موڑ پر میری مصومہ بہن قریب آئی رو کر کہا بھیا سجاد شمر سے کہو جتنا چاہے مارے لیکن مجھے طعنے نہ دے!
میں نے پوچھا کیسے طعنے دیتا ہے شمر؟
رو کر کہا بھیا طمانچے بھی مارتا ہے اور پھر اونچی آواز میں کہتاہے بلا اپنے چچا عباس کو!!
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
اگر رائ کے دانے کے برابر بھی دُشمنِ زہرا ؑ کے لیے نرم گوشہ ہو تو وہ جنابِ فاطمہ زہراؑ السلام علیہا کی شفاعت کی اُمید نہ رکھے۔
آیت اللہ علامہ عقیل الغروی کا لاہور میں مجلس عزاء سے خطاب
توہین صحابہ پر سزائے موت؟؟؟؟؟
تو جس نے نفس رسول ص کی صرف توہین ہی نہ کی ہو اس کے خلاف تلوار اٹھائی ہو بتاؤ اس کو کتنی مرتبہ سزائے موت دو گے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کا جرات مندانہ پیغام
#QuaidSajidNaqvi#jafariaTV#SectarianBillRejected
متنازعہ ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد خوفناک صورتحال
علامہ راجہ ناصر عبا س جعفری کی میڈیا سے گفتگو
اگر ہم نے ایف آئی آرز کروانا شروع کیں اہلسنت کی ہر بڑی
کتاب پر پابندی لگ جائے گی۔ علامہ راجہ ناصر عبا س جعفری
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور#SectarianBillRejected
شیعوں یاد رکھنا !
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی حکومت میں شیعہ مخالف متازعہ بل پاس کیا گیا ہے !
الیکشن آنے والے ہیں ان دونوں کو ووٹ نہیں جوتے مارنا !
#SectarianBillRejected