In the name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
The first part of the verse(refer to photo) says that we people are trial for each other. The Quran has used the word FITNAH for this, and the urdu meaning of FITNAH is Aazmaish.
#Al_Quran#Al_Furqan#Patience#صبر
اس سارے عالمی تناظر میں انبیاء کی سرزمین پر بسنے والے امتِ محمدیہ کے مظلوم انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹایا جا رہا ہے۔
یا ربِ محمد! صلی اللہ علیہ وسلم
اُنصُر امتِ محمد! صلی اللہ علیہ وسلم
#Gazagenocide#Gaza_under_attack#Palestine
اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ۔۔۔
امریکی بحری بیڑا مشرقی بحیرہ روم میں موجود ہے۔
برطانیہ نے بھی اپنے بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔
نیٹو افواج کی جانب سے مکمل عسکری قوت کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
فرانس، جرمنی کی جانب سے حمایت جاری ہے۔
لبنان اور بلادِ شام مسلسل حالت جنگ میں ہیں اور موجودہ معرکہ کا بھی باقاعدہ حصہ بن چکے ہیں۔
ایران کو موجودہ حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر اس کا بھرپور میڈیا ٹرائل جاری ہے۔
افغانستان کی نومولود اسلامی حکومت کے پاس وسائل کی عدم دستیابی ان کی دینی حمیت کے آگے بڑی رکاوٹ ہے۔
کلامِ الہی کے اصل کلمات کا متبادل کوئی شے، کوئی کتاب، کوئی لیکچر سیریز نہیں ہے۔ تلاوت و قراتِ قرآن، حفظِ قرآن کی اہمیت کو کم سمجھنے کی غلطی کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ یہ کلام کس کے الفاظ ہیں۔
#HSN_Hasan#Ramadan2022#RamadanKareem#TheNumberedDays#Quran
These blogs have been written in a language which common man can understand, thus avoiding medical details. Please give it a read, tell us your opinions and share among your circle. Thank you so much! 😇
https://t.co/9xWlAMkJ1X
https://t.co/fRliICNbz8
https://t.co/y2hzPhb22l is a virtual platform aiming at creating #Health#Awareness among #public about various common #diseases
Here I wrote two blogs as a part of #Hepatitis series.
کیسا عجب نصیب ہے خانہ بدوشوں کا
دنیا میں اپنا گھر ہے نہ اپنا کوئی دیار!"
پہلے پہل تو خوب تعجب اسے ہوا
پھر وہ بھی مسکرایا تھا سن کر جوابِ ڈار
(فصیح)
#StephenSackur#IshaqDar#HardTalk
"جوابِ ڈار"
چغدوں کی انجمن نے عجب طور تھا دیا
بندر کے ہاتھ سارے گلستاں کا کاروبار
تقسیم کر کے روٹیاں سب اپنے اپنوں میں
وہ حفظ ِآبرو کو چمن سے ہوا فرار
#StephenSackur#IshaqDar#HardTalk
اک دن نئے دیار کے ساتھی نے یہ کہا
"کیا تیرے آشیانوں کا بھی ہے کوئی شمار؟"
اس پر وہ بولا، "آپ نے دل زخمی کر دیا
کہنا بہت کٹھن ہے مجھے اپنا حالِ زار
کتنے گراں ہیں مجھ پہ یہ غربت کے روز و شب
مفلس کو زندگی پہ نہیں کچھ بھی اختیار
#StephenSackur#IshaqDar#HardTalk
HUNGER STRIKE CONTINUES!
Yesterday, @CommissionerKhi visited our hunger strike camp at Karachi Press Club. He promised to solve the issue within 2 days, invited us to his office for discussion & requested to call off hunger strike.
#SaveDowHostel