@UrduVirsa انسان کی زندگی میں کوئی ایک شخص ایسا ضرور ہونا چاہیے جس کے سامنے وہ مضبوط بننے کی اداکاری کرنے کی بجائے اسکو حقیقت بتا سکے کہ وہ کتنا تھک گیا ہے
اگر یہ سچ ہے تو ان لوگوں کے بے حسی اور سنگدلی قابل افسوس ہے جنہیں روزانہ کی بنیاد پہ پٹرول وغیرہ کی قیمت بڑھنے سے کبھی کمزور اور غریب عوام کا نقصان اور ذہنی و دلی اذیت محسوس نہیں ہوئی مگر اپنے خزانوں میں ذرا سے کمی نے انہیں اس قدر پریشان کر دیا ہے کہ وزیر اعظم صاحب کو خط لکھ مارا
@RShahzaddk یہ بنیادی فرق ہے۔ ادھر آپ ٹیکس بھی دیتے ہیں اور پھر ذلیل بھی ہوتے ہیں۔ جو طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس بھرتا ہے وہ ہی اپنا علاج پرائیویٹ میں دوبارہ بھاری فیسیں دے کر کروانے پر مجبور ہوتا ہے۔
حکمرانوں نے خود ایک انجکشن بھی لگوانا ہو تو لندن جا کے لگواتے۔
اگر یہ سچ ہے تو ان لوگوں کے بے حسی اور سنگدلی قابل افسوس ہے جنہیں روزانہ کی بنیاد پہ پٹرول وغیرہ کی قیمت بڑھنے سے کبھی کمزور اور غریب عوام کا نقصان اور ذہنی و دلی اذیت محسوس نہیں ہوئی مگر اپنے خزانوں میں ذرا سے کمی نے انہیں اس قدر پریشان کر دیا ہے کہ وزیر اعظم صاحب کو خط لکھ مارا
یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَﭤ(6)
ترجمۃ : کم تولنے والوں کے لئے خرابی ہے۔ وہ لوگ کہ جب دوسرے لوگوں سے ناپ لیں توپورا وصول کریں اور جب انہیں ناپ یا تول کردیں توکم کردیں۔ کیا یہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ انہیں (دوبارہ زندہ کر کے)اٹھایا جائے گا ۔