@Shoaib_Jatt بابر نے جشن منایا؟ نہیں۔
پر آپ کا ہے ذاتی مسئلہ، بابر کی کامیابی اصل میں پاکستان کی ہی کامیابی ہے لیکن آپ اپنی ذاتی انا کے چکر میں اس کو بھی گہن لگانے کی کوشش کر رہے۔ فائدہ کوئی نہی، کیونکہ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ
Can you believe this is PIA domestic flight meal?
A friend of mine travelling from Islamabad to Karachi today was shocked when PIA hostess served this.. He was told a foreign delegation is travelling today.
@sohailimrangeo وسیم کبھی نہیں کرے گا، کیونکہ 90 والوں کو تو پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں جب اب کے کوئی پلیئر اچھا کرجائیں۔ ان کو لگتا ہے کہ اب کے پلیئر اچھا کرگئے تو انکا بھرم ٹوٹ جائے گا۔