Those who were mocking Pakistan for brokering a ceasefire, listen this 1:40 minute dispatch from Tehran. Each & every word carefully to have an idea what does this truce mean & if there was no deal what would have happened!
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster.
This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah.
A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation.
May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
آیت اللہ خامنہ ای کو ایران میں شہید کیا گیا۔ میری گاڑی کا اس میں کیا قصور تھا ؟؟ یا ہر وہ پاکستانی جسکی جان اور مال کو نقصان پہنچایا جارہا ہے اسکا کیا قصور ہے۔؟؟؟
❌ A video in which Russian President Vladimir Putin allegedly threatens Pakistan amid Pakistan-Afghanistan tensions is 100% FAKE.
👉 The clip actually shows President Putin answering questions from the media after a meeting of the Russian Geographical Society's Board of Trustees on October 23, 2025. Vladimir Putin did not even mention Pakistan or Afghanistan in his original comments.
We emphasize that Russia supports the resolution of Pak-Afghan differences through political and diplomatic means and favors the resumption of constructive dialogue between Pakistan and Afghanistan - two countries friendly to Russia - including on counterterrorism and regional security issues.
I will give away $1’000 to one of my first 10’000 followers on my new Account, who
- likes & reposts THIS post here
- follows @ChrisMMHealth! [click & follow]
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اب کہتا ہے کہ جی ہم نے انڈیا کو سوشل میڈیا کے محاذ پر شکست دی۔جب انڈیا حملے کررہا تھا تو ان کی ٹویٹس چیک کریں جب ہم جیت گئے تو ٹون تبدیل کرلی۔ان منافقین کو یاد رکھیں۔
ٹک ٹاک تو آپ کا شعبہ تھا، اور اب دوسروں کو ٹک ٹاکر کہہ کر کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں؟ حریم شاہ اور صندل خٹک جیسی ٹک ٹاکریں آپ کے وزیروں کی خاص مشیر ہوا کرتی تھیں۔ وزیراعظم ہاوس تک رسائی تھی ان کی اور اب آپ باتیں کررہی ہیں۔ باقی چپ کا روزہ تو حکومت نے نہیں رکھا ہوا لیکن آپ جیسی فسادن اگر رکھ لے تو ملک کا بھلا ہوجائے۔ قوم کو فی الحال سنجیدگی چاہیے، سیاسی سرکس نہیں۔
پاکستان کے دوست ممالک سے پھر سے تعلقات بحال کرنے اور ان تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں شہباز شریف کی سفارت کاری نے سب سے اہم کردار ادا کیا عمران خان نے پاکستان کو سفارتی دنیا میں تنہا کر کے رکھ دیا تھا
اس طرح کی فیک تصویر دنیا بھر میں ایک بڑا جرم ہے
مگر ہمارے ارباب اختیار اس پر قانونی کاروائی نہیں کرتے اور جھوٹے بیانیے بنتے رہتے۔ ناپختہ زہن اس کو حقیقت سمجھ کر ٹراما میں آجاتے ہیں۔
اس کا علاج جھوٹے کیسز سے نہیں۔ آگاہی پھیلانے اور قانونی طریقے سے مسئلے سے نمٹنے میں ہے۔
عمران خان کا منصوبہ یہ تھا بنگلہ دیش ماڈل پر انقلاب لایا جائے۔ورکرز اور ہجوم کو خیبرپختون خواہ سے اسلام آباد لا کر کھلا چھوڑ دیا جائے۔اس ہجوم کا کوئی لیڈر نہ ہو۔ہجوم کا ہر فرد خود کو لیڈر سمجھے اور خود فیصلہ کرے اور ہجوم ہمیشہ پرتشدد ہوتا ہے۔اس لیے باقاعدہ پلان کے تحت پارٹی کے تمام لیڈران،ایم این ایز،اپم پی ایز سب کو منع کر دیا گیا تھا کہ وہ ڈی چوک نہیں جائیں گے تاکہ ہجوم پولیس کی مزاحمت بعد پرتشدد کاروائیاں شروع کرے اور اگر مرضی کا نتیجہ نہ نکلا تو پارٹی اس ہجوم کی اونرشپ نہیں لے گی۔ اس لیے گنڈاپور بھی ڈی چوک رکنے کی بجائے پتلی گلی سے نکل گئے کہ پلان یہی تھا کہ لیڈر وہاں کوئی نظر نہ آئے اور ہجوم خود سارے فیصلے کرے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/5lvkoEFhdn via @YouTube
#Pakistan #ImranKhan #Gandapur #D_Chowk #Islamabad #Islamabad_D_Chowk #IslamabadPolice #IslamabadProtest
صابر بھائی کسی نے آپ کو غلط ایڈیٹ کی گئی ویڈیو بھجوا دی ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھئے۔ جنرل فیض سے پرچی ملنے کے بعد خان صاحب نے نہ صرف عینک نکال کر پرچی کو پڑھا، بلکہ پرچی اُلٹ کر بھی دیکھا کہ دوسری طرف تو کچھ نہیں لکھا اور اس کے بعد پرچی نہیں عینک کو جیب میں رکھا۔