ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کم��ور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
Last night was one of the worst nights Gaza has seen. The bombs have never stopped raining down on them, and when the actual rain fell upon them, their tents flooded. So many missing limbs, all missing loved ones, most without homes. And the world just pretended it stopped. I didn’t even post an image with people this time because they’re sick of showing us images of themselves in desperation without action on our part. A reminder to you and me to not forget them because they’re no longer in your feed.
بھارت کے اسٹار آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا نے ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دے کر سب کے دل جیت لیے�� بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پانڈیا نے گزشتہ 15 دنوں سے فٹ پاتھ پر سونے والے غریب محمد عاطف اور اس کی ضعیف ماں کی فریاد سن لی۔ رپورٹ کے مطابق، ممبئی کے عاطف کے ��الد کچھ عرصے قبل دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے تھے، جو ایک آٹا مل کی گاڑیوں میں لوڈنگ کا کام کرتے تھے۔ والد کی وفات کے بعد عاطف، اس کی بہن اور ماں بے سہارا ہو گئے۔ عاطف خود اسکول میں پڑھتا تھا اور حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ دو ماہ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان نے ان کا سامان باہر پھینک کر گھر کو تالا لگا دیا۔ مایوسی کے عالم میں نوجوان عاطف اور اس کی بہن نے ہارڈک پانڈیا کے نام ایک اپیل کی، جو پانڈیا تک پہنچ گئی۔ پانڈیا نے فوری طور پر عاطف اور اس کے خاندان کو اپنے گھر بلایا، ممبئی میں ان کے لیے دو کمروں کا گھر خرید کر عاطف کی ماں کے نام ٹرانسفر کر دیا اور کہا: 'اب آپ کو یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا۔' یہی نہیں بلکہ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ جب تک عاطف کو کوئی نوکری نہیں مل جاتی، ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو بیس ہزار روپے ان کی طرف سے ملتے رہیں گے۔ اس اس فراخ دلی پر لوگ پانڈیا کو حقیقی زندگی کا ہیرو قرار دے رہے ہیں 👍♥️
تصویروں میں نظر آنے والا کالے کپڑوں میں شخص۔جب اُس نے دیکھا کہ بچے کے پیچھے گاڑی بھاگ رہی ہے اور اس نے ٹکر مار کے بچے کو کُچل دیا ہے تو یہ شخص فوری اس طرف بھاگا۔اور جاتے ہی سب سے پہلے کار کھول کے اس کی چابیاں نکالی۔تاکہ ملزم موقع سے فرار نہ ہو جائیں۔جب اس نے چابیاں نکالی تو وہ دونوں شخص گاڑی میں بیٹھ کر بھاگنے لگے تھے۔اس شخص نے اس کی چھاتی پہ اپنے ہاتھ سے پیچھے کی طرف دھکیلا اور بولا کہ تم نہیں جاؤ گے۔اور اردگرد دیکھا کہ کوئی اور بھی آئے انہیں روکنے میں میری مدد کرے کیونکہ وہ دو تھے اور ان کے سر پہ خون سوار تھا۔لیکن افسوس کہ کوئی اور شخص آگے نہ آیا۔پھر بھی ��س شیر دل جوان نے ان دونوں کو اپنے زور پہ روکا کہ تم نہیں جاؤ گے۔اور وہ سائیڈ پہ ہو کے بیٹھ گئے۔اگر یہ شخص احساس ذمہ داری نہ دکھاتا تو ملزم موقع واردات سے فرار ہو جاتے اور شاید راتوں رات کسی دوسرے ملک پہنچ جاتے۔اس شخص کی بہادری اور احساس ذمہ داری کو دل سے سلام ہے۔جب تک معاشرے میں اس طرح کے ذمہ داری شہری ہیں کسی نہ کسی حد تک معاشرے میں سُدھار کی اُمید ہے۔لیکن اگر باقی سب کی طرح یہ بھی آنکھیں بند کر لیں گے تو اس تباہ شدہ معاشرے کو مزید تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔اس لیے اپنے اندر احساس ذمہ داری زندہ رہنے دیں اور اپنی پوری کوشش کریں جہاں آپ کی ضرورت محسوس ہو اپنا فرض نبھانے کی۔سلام ہے اس شخص کو جس نے اکیلے اپنی مدد آپ کے تحت دو ق-ا-ت-ل-و-ں کو قانون کی گرفت تک پہنچایا-
#viral
#viralpost
#foryoupage
#foryouシ
#follower
#follow
میں کیسے ایک یتیم بچے کے ملزم کو اپنے سامنے فرار ہوتا دیکھ سکتا تھا۔
دوپہر 4:40 منٹ جب وسیم شہید بھاگتا ہوا اپنی جان بچاتا ہوا رائل آرچرڈ میں اس انسان کے گھر کے سامنے پہنچا تو توقیر نے اپنی گاڑی کیساتھ اس کو شہید کر دیا۔
گھر میں موجود سید نسیم عباس بخاری نے جب یہ سب دیکھا
1/4
دو سال پہلے، انہوں نے اس کے بچے کو شہید کر دیا
اپنے بیٹے کی نمازِ جنازہ پڑھاتے وقت وہ بمشکل اپنے قدموں پر کھڑا ہو پا رہا تھا انہوں نے اسے قید کر لیا اور گزشتہ 623 دنوں سے اس پر تشدد کر رہے ہیں! خاموش نہ رہیں، آواز اٹھائیں، اسے بھولنے نہ دیں۔
ایک چور کا ایسا استقبال، جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!
سیالکوٹ میں ایک نوجوان نے ایک دکان سے تقریباً 2 لاکھ کا موبائل چوری کیا اور غائب ہو گیا۔
دکانداروں نے CCTV کی مدد سے FIR کروائی، پولیس کے ساتھ مل کر اسے گوجرانوالہ سے ڈھونڈ نکالا۔
جب پولیس اس کے گھر پہنچی تو اس کے والدین نے خود اپنا بیٹا آگے کر دیا اور کہا، "اگر اس نے غلطی کی ہے تو اسے سزا دیں۔"
موبائل بھی برآمد ہو گیا۔ پوچھنے پر پتہ چلا کہ وہ لڑکا سٹوڈنٹ ہے، ویڈیو ایڈیٹنگ آتی ہے، لیکن اس کے پاس اپنا موبائل ہی نہیں تھا کام کرنے کے لیے۔ مجبوری میں اس نے یہ قدم اٹھایا۔ اور ان دو دنوں میں اسی چوری کے موبائل سے اس نے ایڈیٹنگ کر کے 10 ہزار بھی کما لیے تھے۔
یہاں سے کہانی بدل گئی۔
دکانداروں نے سوچا، اگر ہم اسے سزا دلواتے ہیں تو اس کا پورا مستقبل خراب ہو جائے گا۔ اس کی مجبوری اور اس کے والدین کا رویہ دیکھ کر انہوں نے اسے معاف کرنے کا فیصلہ کیا۔
تھانے کی کارروائی کے بعد وہ اسی لڑکے کو، جسے وہ پکڑ کر لائے تھے، اپنی مارکیٹ لے گئے۔
ڈھول بجائے، اسے ہار پہنائے، عزت کے ساتھ کھانا کھلایا، اور پھر اپنی گاڑی میں واپس اس کے والدین کے پاس گوجرانوالہ چھوڑ آئے۔
صرف ایک نصیحت کے ساتھ "اپنی قابلیت کو صحیح جگہ استعمال کرو۔"
دکاندار نے کہا، "اللہ ہزاروں گناہ معاف کر دیتا ہے، ہم ایک غلطی معاف نہیں کر سکتے کیا؟"
اللہ اس نوجوان کو سیدھی راہ دکھائے اور ان دکانداروں کو اس بڑے دل کا اجر دے۔ آمین۔
ملک شام جاتے وقت وادی صفراوی میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس درخت کے نیچے ارام فرمایا تھا اس کا نظارہ کر لیجئے اور ہاں اخر میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا مت بھولنا
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چ��وڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
حسبى الله ونعم الوكيل
کیا آپ کو وہ قحط اور "آٹے کے لیے ہونے والے قتلِ عام" یاد ہیں جن سے غزہ والے گزرے تھے؟ یہ آج بھی بھوک اور قحط کا شکار ہیں مگر اس بار، اس کی عکاسی کرنے کے لیے نہ تو میڈیا موجود ہے اور نہ ہی کیمرے��۔۔۔
Thousand of Muslims have come out in the middle of the night in Ujjain, India to protect the 600-yr old Shahi mosque as the Hindutva regime plans to demolish it!
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی
کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔
فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی
When 12 people were killed in Charlie Hebdo attacks, world leaders thronged to Paris for a solidarity march
But no world leader has organised a march to protest killing over 100,000 people—25,000+ children, 300+ journalists, 2000+ health workers, 405 UN staff—in Gaza and Lebanon