مولانا فضل الرحمٰن نے ریٹائرڈ جرنیلوں کی طرح ملک سے باہر اثاثے نہیں بنائے ۔
مولانا صاحب معدنیات فروش بھی نہیں
مولانا صاحب نے ملک کے وسائل کو بھی نہیں بیچا
اور نا ہی مولانا صاحب کے نام کی فیکٹریاں فرٹلائزر یا ہاوسنگ اسکیمیں ہیں ۔
باکردار قیادت مولانا صاحب
اب سیاہ کردار کس کا ہے قوم کو بتایا جائے ۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
راحت اندوری مرحوم سے معذرت کے ساتھ ان کے شعر میں ترمیم کررھا ھوں۔
اٹھا شمشیر،دکھا اپنا ھنر کیا لے گا
یہ رھی جان، یہ گردن ھے یہ سر، کیا لے گا؟
صرف ایک تقریر اڑادے گی پرخچے تیرے
تو سمجھتا ھے کہ لیڈر ھے، یہ کر کیا لے گا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع