یا کوئی جلسہ /کنونشن ہر جگہ اپنے قائدین کے ساتھ وفاداری اور مخلصی کے ساتھ ثابت قدم رہی ہیں ۔مسلم لیگ ن کا اثاثہ ہیں آپ ❤️ محترمہ شمائلہ رانا کو سلام پیش کرتی ہیں رب کریم ڈھیروں کامیابیاں نصیب فرمائے !
@Shamylaroy@MaryamNSharif
@ZeshanMalick آپ سے گزارش ہے کہ بتی چوک کا بھی چکر لگائیں لاہور سے دیر کا کرایہ جو پہلے تقریباً 3400 روپے تھا آج 4000 روپے تک وصول کیا جا رہا ہے۔عوام کے ساتھ کھلی زیادتی ہو رہی ہے اور غریب مسافر سخت پریشان ہیں مہربانی فرما کر اس مسئلے کو اجاگر کریں تاکہ متعلقہ حکام ��وٹس لے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر عید سے قبل مسافروں کو ریلیف دینے اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے لاری اڈا اور یتیم خانہ چوک کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ قوانین کی خلاف ورزی، اوور چارجنگ اور چھتوں پر سفر کروانے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کے تحت 20 سے زائد اڈے سیل اور 6 افراد گرفتار کیے گئے۔ غفلت پر ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا کو فوری معطل کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کا استحصال کرنے والے مافیا اور گرانفروشی کا مکمل خاتمہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ مقررہ نرخوں سے زائد وصولی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر اعلیٰ معیار اور ڈسپلن کو برقرار رکھا جائے گا۔
یہ کوئی خوش آمد نہیں بلکہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے خوشخبری ضرور ہے جس امریکی صدر سے دو منٹ ��ی ملاقات کے لیے دُنیا کے صدر ترستے وہ خود اپنے مسائل کے حل واسطے پاکستان آنے کے لیے تیار ہے 🇵🇰
#PakistanRisingWave
یہ کوئی خوش آمد نہیں بلکہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے خوشخبری ضرور ہے جس امریکی صدر سے دو منٹ کی ملاقات کے لیے دُنیا کے صدر ترستے وہ خود اپنے مسائل کے حل واسطے پاکستان آنے کے لیے تیار ہے 🇵🇰
#حافظ_قوم_کا_محافظ
یہ کوئی خوش آمد نہیں بلکہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے خوشخبری ضرور ہے جس امریکی صدر سے دو منٹ کی ملاقات کے لیے دُنیا کے صدر ترستے وہ خود اپنے مسائل کے حل واسطے پاکستان آنے کے لیے تیار ہے 🇵🇰
#pakistanhoststheworld
@MaryamNSharif
یہ اصلیت ہے ان لوگوں کے جو اپنے حقوق کے لے آواز اٹھا تھا ہے اس آواز بند کیا جاتا یہ لوگو نوجوانوں کو پارٹی سے بد ذہن کر رہے ہیں
@Alikhanyzai سوال کرنے پر ایسا ہوتا ہے یہ کی پی کی نام نہاد لیڈر جو کارکنان کو صرف ریپوسٹ کروانے کے لے استعمال کرتا ہے
@Zahidshahzdpml