رسول اللہﷺنے فرمایا
قرآن کہے گا اے میرے رب میں نے اسے رات کے وقت نیند سے روکے رکھا، اور قیام اللیل میں مجھے پڑھتا یا سنتا رہا، لہٰذا اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما دونوں کی شفاعت قبول کر لی جائے گی!
جب سيدنا عمرؓ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔
تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ حذیفہ بن الیمان کو میرے پاس بلاؤ۔
👇
🚨🚨🚨🚨🚨
ظالم صہیونی درندوں نے غزہ کے ان ضعیف لاچار بوڑھے لوگوں کو بھی نہ بخشا
ان کو زبردستی گھروں سے نکالا
پھر خیموں سے نکال کر دربدر کیا
اور اب انہیں راستوں پر بموں سے شہید کیا جارہا ہے
آہ یا خدا ، ان ظالموں کو نیست و نابود کردے
@GNMadani
اگر آگ کے شعلوں میں زندگی کی جنگ لڑنے والی یہ معصوم فلسطینی بچی بھی عالمی ضمیر کو جگانے میں ناکام رہی، تو سمجھ لیجیے کہ عالمی ضمیر کب کا مر چکا ہے۔ یہ منظر انسانیت کے دامن پر ایسا داغ ہے جو کبھی نہیں دھلے گا
1965 سے 2025 تک - پاک فضائیپہ ناقابل تسخیر ہے
1965 میں پاک فضائیہ کے پائلٹس کا انٹرویو، آج ائیر وائس مارشل اورنگزیب کے نکات بھی یکساں تھے۔
۔
بھارتی طیارے چھوٹے پرندوں کی طرح گر رہے تھے
انڈیا نے تین چار دفعہ مجھے مارگرانا کا دعوی کیا مگر میں تو یہاں کھڑا ہوں
انڈین ائیرفورس کا ہمار�� طیارہ مار گرانا ناممکن ہے
برطانیہ بھارت کو مزید اپنے طیارے نہ دے، وہ اس کی بری تشہیر کا باعث بن رہے ہیں
یہ اسلحہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے موجود آدمی اور حوصلہ اہم ہوتے ہیں
بہتر طیارہ اہم ہوتا ہے مگر اس میں بیٹھنے والا آدمی کہیں زیادہ اہم ہے