جب دوستیاں ٹوٹ اور تعلق ختم ہوجائیں تو
سامنے والے کی کردار کشی کرنا شروع کردیا کریں۔ اس کیساتھ دشمن سے زیادہ بدتر سلوک کیا کریں۔
پھر بھی دل نہ بھرے ناں تو خدا بن جایا کریں
اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر بتایا کریں دیکھو اس کا کردار ایسا ہے اب تم بھی تھوکو اِس پر
یہی تو آتا ہے ہمیں؟؟
Ali Pur is under water.
Villages destroyed, lives shattered.
Urgent rescue & relief needed.
Stand with the people of Ali Pur.
📢 #SaveAliPurFromFlood
کسی بھی ایسے انسان سے دوبارہ تعلق مت جوڑیں
جس نے آپکی زندگی عذاب کی ہو
آپکا امیج تباہ کیا ہو
آپ سے وابستہ ہر انسان کو بدگمان کرنے کی کوشش کی ہو۔
سانپ اپنی پرانی کھال اتار کر نئی کھال سے اس لیے تبدیل کرتا ہے تاکہ وہ ڈسنے کے لیے
پہلے سے زیادہ تیزی سے متحرک ہو سکے۔
پھر کُچھ عرصے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ جو چھوڑ گئے یا چھوٹ گئے، وہ کبھی اتنے قیمتی نہیں تھے لیکن ہم نے اُن کی قیمت میں مبالغہ کیا تھا۔
فیوڈور دوستوفسکی
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے:،
لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى۔
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔