تکمیل پاکستان اور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
محرم الحرام کے دوران "ستھرا پنجاب" کے تحت صفائی کے مثالی انتظامات پر تمام ورکرز کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ شدید گرمی، مسلسل ڈیوٹی اور غیرمعمولی محنت کے باوجود جس جذبۂ خدمت سے انہوں نے عزاداروں کی سہولت اور جلوسوں کے راستوں کی صفائی یقینی بنائی، وہ قابلِ ستائش ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ویژن کو کامیابی سے آگے بڑھانے پر وزیر بلدیات پنجاب @RafiqueZeeshan اور ان کی پوری ٹیم بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔ آپ سب نے عوامی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔
وہاڑی میں محرم الحرام کے کیٹیگری اے کے مرکزی جلوس کے دوران زائرین کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے محفوظ رکھنے کے لیے اینٹی اسموگ گن کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ تپتے ہوئے روایتی روٹس پر اس جدید مشین کی مدد سے ہوا میں پانی کی باریک پھوار چھڑکی جا رہی ہے جو سڑکوں کی حدت کو فوری کم کر کے عزاداروں کو دھوپ میں بہترین ریلیف فراہم کر رہی ہے۔
لاہور کے علاقے شالیمار میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے پیشِ نظر امام بارگاہ باقر العلوم کے اطراف اور مروجہ روٹس پر پانی کا خصوصی چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ شدید گرمی اور تپش کی شدت کو کم کرنے کے لیے واٹر باؤزرز کے ذریعے سڑکوں پر پانی کی پھوار برسائی جا رہی ہے تاکہ عزاداروں اور زائرین کو چلتی ��ھوپ میں بہترین ریلیف اور پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Unprecedented public service in Punjab! CM Maryam Nawaz Sharif is personally monitoring every single district to ensure absolute comfort for citizens during Muharram.
Recognizing the intense heat, CM has strictly directed that our Ahl-e-Tashee brothers are facilitated with cold water, sharbat sabeels, and continuous water sprinkling at all processions. From live monitoring to functional panic buttons, every detail is being overseen. A leader who truly feels for her people!
شدید گرمی کی اس تپش میں محرم الحرام کے جلوسوں میں شریک اپنے اہلِ تشیع بہن بھائیوں اور بزرگوں کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلوں کا خاص اہتمام، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دل میں ہر شہری کے لیے موجود بے پناہ احساس کا ثبوت ہے۔ وہ خود جاگ کر ایک ایک ضلع کی براہِ راست مانیٹرنگ کر رہی ہیں تاکہ کسی بھی عز��دار کو ذرہ برابر بھی تکلیف یا پریشانی نہ ہو۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ 'مریم نواز شریف جیسا کوئی سی ایم نہیں۔ انہوں نے محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات اور عوامی سہولیات کا کمال انتظام کیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی اہلکار بہترین ڈیوٹی دے رہے ہیں، ہم حکومتِ پنجاب کے ان اقدامات سے انتہائی مطمئن اور خوش ہیں اور سی ایم ��نجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس!
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا 15 جولائی، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا 31 جولائی اور جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا 15 اگست کو افت��اح متوقع ہے۔
لیہ میں عزاداروں کو گرمی سے بچانے کے لیے وزیراعظم پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور دیگر صوبائی انتظامیہ کے لوگ پانی کا چھڑکاؤ کر رہے ہیں عرق گلاب بھی چھڑکا جا رہا ھے
پنجاب کی انتظامیہ مریم نواز کی نگرانی میں نہ صرف سیکیورٹی کے معاملات فول پروف بنا رھی ھے اسکے ساتھ موسم کی شدت اور عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے سموگ گنز سے فضا میں پانی چھڑکایا جا رھا ھے تاکہ گرمی کی شدت کم محسوس ھو ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی جا رھی ھیں۰
کسی بھی ھنگامی صورتحال سے نبٹنے کو پینک بٹن لگائے گئے ھیں۰
یہ سب عوام کی سہولت اور آسانی کے لئے کیا جارھا ھے۰
Alhamdulilah We Have Sent Over 30 Students to Korea Already Through This Programme Started in Madam CM's Leadership One Year Ago !
Super CM,
Super Reforms
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر تحصیل کہروڑ پکا میں امام بارگاہوں کے باہر کیو آر پینک بٹن ن��ب، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پنجاب پولیس کوئیک رسپانس دے گی👏🏼👏🏼
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے پنجاب بھر کے شہروں میں عزاداران کی سہولت کے لیے جلوسوں کے راستوں پر ٹھنڈے پانی، شربت اور دیگر ضروری اشیائے خورد و نوش کی سبیلیں قائم کی گئی ہیں، جبکہ کھانے پینے کی فراہمی کے لیے خصوصی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں تاکہ عزاداران کو ہر ممکن سہولت میسر آ سکے۔ حکومت پنجاب عوام کی خدمت اور عزاداران کے آرام و تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ب��رپور اقدامات کر رہی ہے۔