گلگت بلتستان کے لوگ تمام تعصبات سے بالاتر ہو کر سٹیٹ سبجیکٹ رول کی فعالیت اور مسلہ کشمیر کے حل تک داخلی خود مختاری کا مطالبہ کریں۔ آئینی و عبوری صوبے سے مسائل نے حل نہیں ہونا۔
#SaveGilgitBaltistan
گلگت بلتستان کی زمینیں یہاں کے لوگوں کی ملکیت ہے۔ وسائل پہ اختیار ہمارا حق ہے۔ متنازعہ خطے کی زمینیں ہڑپ کر ریاست پاکستان لوگوں کے دلوں میں اپنے لئے نفرتیں پیدا کر رہی ہے۔
#SaveGilgitBaltistan
Nawaz Naji is right in saying
“we didn’t hear anyone killing others on sectarian basis before 1947, even though they called it Yaghistan, the project of sectarianism was started after 47”
Reason?
Divide & rule.
#GilgitBaltistan.
سبسڈی کے ساتھ گلگت بلتستان کا قومی ایشو اٹھایا جاتا ہے تو بی این ایف متوقع تحریک کا حصہ بننے کو تیار ہے۔ اگر قوم کی ایک واضع اکثریت چاہے تو بی این ایف لیڈ لینے کو بھی تیار ہے۔ نہیں تو ھم اپنی حیثیت اور طاقت کے مطابق لائحہ عمل طے کرینگے ۔
@NawazKhanNaji
بالاورستان نیشنل یوتھ فرنٹ کے سابق چیئرمین عاشق حسین میر شہید کی آج گیارہویں برسی ہے۔ بی-این-ایس-او سندھ زون شہید عاشق حسین میر کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ شہید عاشق حسین میر کی بالاور قوم کے لئے انگنت قربانیاں ہیں۔ آپکی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
#GilgitBaltiatan
گلگت بلتستان کے وہ لوگ بھی فلسطین کی آزادی کے حق میں ہیں جو جی-بی کے قوم پرستوں کو غدار اور فلاں فلاں کا ایجنٹ سمجھتے ہیں۔
اسرائیلی قابض ریاست پہ لعنت، مظلوم فلسطینیوں کی خیر ہو۔
گنی چنی تین چار مسلکی اختلافات پہ ایک دوسرے کا لہو بہانے کے لئے تیار ہوتے ہیں جبکہ مشترکتات بہت زیادہ ہیں جس پہ ایک ہونے کے لئے کوئی تیار ہی نہیں۔ یہی رویہ رہا تو یہ جنت نما جگہ جہنم بن جائے گی۔
مجھے حرام ہے شراب کا نشہ
تجھے لہو حلال ہے، کمال ہے
#PeaceForGilgitBaltistan
اگر ایک سنی عالم دین ہے تو ہم سب کا مشترکہ عالم دین ہے، ایک شعیہ عالم دین ہے تو ہم کا مشترکہ ہے اور اگر ایک اسماعیلی اسکالر ہے تو ہم سب کا مشترکہ ہے۔
ایران کا شعیہ، سعودی عرب کا سنی اور کراچی اور بدخشان کا اسماعیلی ایک قوم کے اندر نہیں آ سکتے۔
قائد نواز خان ناجی
@NawazKhanNaji
Kharmang police has arrested chief organizer of Gilgit Baltistan united movement, Mr. Shabbir Mayar. We demand immediate release of Mayar. Shameful act by district administration.
"اسلام آباد کی مداخلت کے بھیانک نتائج آ سکتے ہیں"
گلگت بلتستان اسمبلی میں عوام کے حق پر ڈاکے کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگیں
کیا یہ "سیانے" بلتستان میں بھی نفرت کے بیج بونا چاہتے تھے؟
Nawaz Khan Naji opposes the election process of Chief Minister, Gilgit-Baltistan, and the intervention of Islamabad in matters of Gilgit-Baltistan.
All the Assembly members present today in the GB assembly voted for Haji Bulbar Khan as new CM, except Nawaz Khan Naji. #PTI#ppp
اکیلے میں آپ لوگ بیٹھ کر سوچ لے جو کچھ اس مہینے آپ لوگوں کے ساتھ ہوا ہے اگر وہ ضمیر کے مطابق ہوا ہے تو آپ لوگوں کو مبارک نہیں تو اس Shamefull Practice کو خود سے Condemn کرنا چاہیے۔
نواز خان ناجی گلگت بلتستان اسمبلی خطاب
#GilgitBaltistan#Nawazkhannaji@NawazKhanNaji