منظور پشتین کے بھائی امان اللہ کو اسلام آباد کے جس گیسٹ ہاؤس سے اغواء کیا گیا ہے،ISI اہلکار وہاں کے تمام CCTV کیمرے اتار کر ساتھ لے گئے ہیں لیکن اغواء کار ISI کا ہر کسی کو پتہ ہے لہذا کیمرے غائب کرنے سے انکا جُرم نہیں چھپ سکتا ہے اور PTM اغواء کار ISI کا ہر طرح سے پیچھا کرے گی
Good conversation with Acting Afghan Foreign Minister Mawlawi Amir Khan Muttaqi this evening.
Deeply appreciate his condemnation of the Pahalgam terrorist attack.
Welcomed his firm rejection of recent attempts to create distrust between India and Afghanistan through false and baseless reports.
Underlined our traditional friendship with the Afghan people and continuing support for their development needs. Discussed ways and means of taking cooperation forward.
The torture and abduction of Ghazi Amanullah, brother of Manzoor Pashteen, from Islamabad is highly shameful. Collective punishment is used to target the families of human rights activists and those demanding justice for our people. Demand the immediate release of Amanullah.
خیبر تیرہ میدان میں اس وقت سحت جنگ جاری ہیں ،کئی بچوں اور خواتین مار چکے ہیں ،فوج گھروں میں داخل ہیں ،گھروں کے عزتوں کی پامالی جاری ہیں ،
پشتون قوم کی نسل کشی زور و شور سے جاری ہیں ۔
#StopPashtunGenocide#StopStateTererism#PashtunLivesMatter
خیات اللہ جو پچھلے دنوں فوجی ڈرون نے شہید کیا،
جانی خیل فوجی کینٹ کے سامنے لاش کے ساتھ آج چھٹے روز بھی اختجاجی مظاہر دن رات جاری ہیں ۔
یہ جو نارے بازی ہو رہی کیا اس میں کوئی شک ہیں ؟
پشتون بیلٹ میں ڈالری کاروبار کی وجہ سے ہر روز یہی حال ہیں۔
#StopPashtunGenocide#SaveJaniKhel
ہماری بدقسمتی سمجھیں یا اللہ کا عذاب، جو اس طرح “سپین سترگی” دشمن سے پالا پڑا ہے. آج بنوں جانی خیل میں ڈرون حملے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد کو زخمی کردیا جس میں چھوٹے چھوٹے بچے اور خواتین شامل ہیں، ایسی ہزاروں واقعات یہ لوگ کرچکے ہیں
لیاقت صاحب کی پختون قوم کے لیے دی جانے والی خدمات اور ان کی جدوجہد کبھی بھی بھلائی نہیں جا سکتی۔
ہم ان کے احسانات کے قرضدار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے۔ آمین۔
#LongLivePTM
اعلان
ټولو پشتنو ته وایم د وخت د پښتون قام خپل واکی ،خپل حقوق اوپنجاب فوج ظلمونو خلاف جیلونه سره سخت تشدد سره مخامخ دی باید تاسو علی خپلred lineوټاکی غیرت و ننګ وکی ګنی ستاسوراتلونکی نسلونه به په تاسولعنت وایی که هر سیاسی پارټی سره یی دغه پنجابی سیاسی اردلیان دی شعور نه کارواخلی
آج عصر کے وقت بنوں جانی خیل میں پاکستانی فوج نے ڈرون حملہ کیا، جس میں 10 خواتین اور 4 بچے زخمی ہوئے۔ علاقے میں پہلے سے ایک شہید بزرگ کی لاش کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔ وزیرستان، تیراہ، باجوڑ سمیت کئی پشتون علاقوں میں ظلم جاری ہے۔ لاپتہ استاد عرفان کے لیے کل احتجاج ہوگا۔ پی ٹی ایم اور عوام مزاحمت کر رہے ہیں، مگر کچھ سیاسی و سماجی شخصیات فوج کے ساتھ کھڑی ہیں۔ ہم تمام انسان دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
#OnlyPTM #ceasefire #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism
جانی خیل میں ایک گھر پر ڈرون حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں 13 عام شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو بنوں کے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پشتون سرزمین کا ہر دن یہی حال ہیں کے فوجی ڈرون سے بم برسائے جاتے ہیں۔
#OnlyPTM#StopPashtunGenocide
آج عصر کے وقت بنوں جانی خیل کے گاؤں خوجدرخیل میں پاکستانی فوج نے ایک عام گھر پر ڈرون سے بم گرایا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
#IndiaPakistanWar