بہت ہی افسوس سے کہنا پڑ رہا کہ ٹیلی نار اج وہ نٹورک نہیں رہا جو ہوا کرتا تھا ۔ ہمارے علاقے میں سگنل روزانہ کی معمول میں نہیں ہوتے ہلانکہ ہم ٹاور کے بلکل ساتھ ہے ۔ پانچ منٹ سنگل ہوتے پھر گھنٹہ غائب رہتے ہے۔ کسی کو کچھ پروہ نہیں روزانہ میں شکایت درج کرتا ہو لیکن جواب ملتا ہے حل کر
@akamran111 یہ چیز اب ہر جگہ ہورہی ہیں ۔ پتہ نہیں غریب لوگوں کو اور اذیت کیوں دیتے پھر کہتے تعلیم کی شرح کم ہوگئی کم تو اسلئے ہو رہی کہ بیچارہ غریب کا بچہ کہاں سے اتنے پیسے لائے
@CSKPOfficial محترم کسی کا بھی موٹر سائیکل اپنے نام نہیں ہوتا وہ ہمشہ ایک بار رجسٹریشن کے بعد اگے فروحت ہوتا رہتا ہے۔ ڈیلروں کے مزے ہوگئے اس میں تو 😊 میں بنوں میں اکثر پنجاب کے نمبر دیکھتا جو کوئ اپنے نام منتقل نہیں کرتا
@YarMKNiazi اور بھی طریقے ہو سکتے ہیں پتہ اتنے پڑھے لکھے سرکاروں کو ان معمولی سی چیزوں کا پتہ نہیں ہوتا ؟ یا یہ ویسے ہی چول مارتے ہیں کم از کم چٹ جی پی ٹی سے پوچھ لیتے 🤣۔ آللہ ہمارے حال پہ رحم کریں
@YarMKNiazi یہ عقل جس نے بھی استعمال کی ہےبیکار استعمال کی ہےکیوں؟
1. موٹر سائیکل رجسٹریشن جس کے نام پہ بھی ہو وہ کوئ تبدیل نہیں کرتا جو پہلے نام سے ہو وہی رہتا ہے اور اگے فروخت ہوتا رہتا ہے۔
2۔ تو اسکا فائدہ موٹر سائیکل ڈیلروں کو ہوتا ہے نا کہ موٹر سائیکل چالانے والے کو۔ باقی اسکے