گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عدلیہ کو اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنی پڑے گی
190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا فیصلوں پر آواز اٹھ رہی ہو تو کرسی سے اٹھ جانا چاہیے
جس طرح کے فیصلے آرہے ہیں اس سے قوم پریشان ہے
#sindh#pti#law
جنوبی پنجاب تحریک انصاف کا بہت بڑا گڑھ ہے تحریک انصاف کو چاہیئے کہ سینٹرل پنجاب میں جتنی لیڈرشپ اور عہدوں کی تقسیم ہوتی اسکا کچھ حصہ جنوبی پنجاب کو دے تو یہاں سے مکمل کلین سویپ ہو گا
جنوبی پنجاب نے تحریک انصاف کے عشق میں باسط بخاری ، کانجو ، لغاری ، احمد محمود جیسوں کا ہلا دیا
پھر اسکے بعد کبھی کرکٹ پر بات نہ کی اور نہ کبھی دیکھی
بابر دوبارہ کپتان بن گیا لیکن جسطرح بنا وہ اس سے بھی زیادہ گھٹیا تھا
مزید یہ کہ جو لوگ پی سی بی میں آ چکے اب کچھ دیکھنے کو دل نہی کرتا
کاغذوں اور فلسفہ میں تو بری لگتی بات جو شہریار نے کہی لیکن حقیقت تو وہی ہے بات ہو گی تو پھر وہیں ہو گی
تو بات کیا ہو گی ؟
سول سپر میسی کی راہ ہموار ہونے دیں
ڈیموکریسی کو پنپنے دیں
سیاسی قیدی رہا کریں
مینڈیٹ واپس دیں
ادارے آئینی حدود میں کام کریں
اگر یہ باتیں ہوں تو برا کیا؟