@Faizabytheway اور میں کہتی ہوں۔۔۔ اگر کسی کا لائف سٹائل ہم سے اچھا ہے۔۔۔
"کیا فائدہ؟ ایک دن سب نے مر جانا ہے، یہ سب یہی رہ جانا" قسمے کلیجہ ٹھنڈا رہتا۔ 😂😂
Aik mard ko do aurton main se kis k sath rehna chahiye, ye faisla agar do aurton ko hi karna hai. tou dono ko lanat bhej k usay chhor dena chahiye. Kyun k wo mard hi nahi jis k faisly aurten karen.
🐝🔥🐝
#toxicDoze
#ShoaibAkhtar#NaumanNiaz
ایسا رویہ تو کبھی کسی نیوز اینکر نے بھی نہیں رکھا۔ جب ان کے پروگرام میں آکر سیاستدان سفیدجھوٹ، گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کر رہے ہوتے ہیں۔ 🙄😶😑
#ہمارافخرہےاقرار#iqrarulhasanexposed#IqbalParkIncident
پاکستان میں کوئی حق بات کہہ دے تو عوام کرید کرید کر اسکی خامیاں نکالے گی۔ جبکہ ان مفاد پرست بےوقوفوں کو یہ پتہ نہیں لگتا کہ وہ انہی کی بات کر رہا ہے۔ اتنا بھروسہ اقرار بھائی پہ ہے کہ جہاں وہ غلط ہونگے، الاعلان مانیں گے۔