We urge the world to raise its voice for Imran Khan health and demand justice. Imran Khan’s life is in danger.
1015 days of imprisonment and 6 months of solitary confinement. One eye lost. There is also no access to proper medical treatment.Restrictions on meeting family, lawyers, and personal doctors.
What kind of law is this? Human rights violations are continuously taking place in Pakistan.
Even an ordinary prisoner has the right to be provided facilities according to the jail manual, but Imran Khan is not an ordinary person ,he is a former Prime Minister of the country and the most popular leader.
Imran Khan’s health must not be played with. We strongly demand that he be immediately shifted to Shifa International Hospital, Islamabad, and his eye treatment be carried out in the presence of his personal physicians and family members.
It is beyond understanding what is being hidden by those forcefully in control of the country who are shutting everything down.
@UNHumanRights@UN@amnesty@hrw
#ImranKhanMedicallyHostage
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں، عسکری عدالتوں نے ہمیشہ قانون کا گلا گھونٹ کر "انصاف کا جنازہ" نکالا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو 20 مئی تک دلائل مکمل کرنے کی حتمی مہلت دے دی ہے۔ دو رکنی بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ توقع ہے فریقین جان بوجھ کر سماعت سے غیر حاضر نہیں ہوں گے اور نہ ہی غیر ضروری التوا کی درخواست کریں گے۔ عدالت نے کیس کی حساسیت اور اہمیت کے پیش نظر یہ آخری اور حتمی موقع دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آئندہ سماعت پر دلائل ہر صورت مکمل کیے جائیں۔
جبکہ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات تک اس کو ملتوی کرنے کی استدعا کر رکھی ہے ۔
لیکن بادشاہ سلامت نے ملاقات کا ذکر تو دور دور تک نہیں کیا۔
انصاف کا دوہرا معیار یا سوچی سمجھی مصلحت؟"اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہینوں تک القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ) کیس کو لٹکائے رکھا۔ اب جب عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے صرف سزا معطلی کی درخواستوں پر فوری سماعت اور ہدایات کا تقاضا کیا، تو عدالت نے ریلیف دینے کے بجائے اچانک مرکزی اپیلوں پر حتمی دلائل سننے کا فیصلہ کر لیا۔20 مئی کی 'آخری مہلت' کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
کیا اسلام آباد ہائی کورٹ اس بات کی جوابدہ ہے کہ القادر ٹرسٹ جیسا اہم اور حساس کیس مہینوں تک عدالتی فائلوں میں کیوں دبا رہا؟ جب عدالت خود تاریخ پر تاریخ دے کر وقت ضائع کر رہی تھی، تب قانون کی یہ 'حساسیت اور اہمیت' کہاں غائب تھی؟ اور اب اچانک ایسی کیا قیامت آ گئی کہ مہینوں کا التوا سیکنڈوں میں 'آخری وارننگ' میں بدل گیا؟
اس پورے منظر نامے کا سب سے تشویشناک اور قانونی طور پر متنازع پہلو وہ موڑ ہے جہاں عدالتی ترجیحات اچانک تبدیل ہو گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو واضح اور دوٹوک ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ صرف اور صرف سزا معطلی کی درخواستوں پر قانونی جنگ لڑیں اور ان پر فوری فیصلے کا تقاضا کریں۔ قانون کا بنیادی اصول ہے کہ کسی بھی قیدی کا یہ آئینی حق ہوتا ہے کہ مرکزی اپیل کے طویل فیصلے سے پہلے اس کی سزا معطلی کی استدعا کو سنا جائے۔ لیکن یہاں انصاف کا ایک بالکل نیا اور انوکھا معیار قائم کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے سائل کی بنیادی قانونی اور آئینی درخواست کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے، اچانک اور پراسرار تیزی دکھاتے ہوئے براہِ راست مرکزی اپیلوں کو سننے کا فیصلہ کر لیا۔
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
In Pakistan, justice, the constitution, and the rule of law are being openly violated, and the courts seem to have no real value.
According to the law, today is the scheduled meeting day at Adiala Jail between Imran Khan, his sisters, and his lawyers. However, the Chief Minister of a province, along with his entire cabinet, is staging a sit-in outside Adiala Jail, yet the meeting is still not being allowed.
Imran Khan has reportedly been in solitary confinement for the past six months. One of his eyes has been completely damaged. The only demand from his family and the nation is that he be shifted to Shifa International Hospital, Islamabad, so that his eye can be treated in the presence of his personal doctors and family members.
However, the Pakistani government is not willing to accept this demand. The more concerning question now is: if there is nothing to hide, then why are meetings being blocked and why is treatment at Shifa International Hospital being refused?
@UNHumanRights@TheRWCHR
@DrAliceJEdward
#ImranKhanUnjustlyJailed
25 اپریل 1996 کو پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس پر سلام اس لیڈر اور رہنما کو جس نے قوم کو شعور دیا۔
عمران خان کی ہمت، وژن اور قربانی اس تحریک کی اصل طاقت ہے۔ "میں عمران خان کا کھلاڑی ہوں" اور یہ سفر اب رکنے والا نہیں۔
#PTIFoundationDay#FocusOnImranKhan
@FarzanaSaeedPTI Koi nai anti ap pershan na hon Rishtaydar chartay soraj kay poojari hotay hain. Sab say bari awaz apkay zameer ki hoti hai inkay zameer maray hain maray rehnay dain.Allah haider ko apni Aman main rakhay.🤲🤲🤲
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
[اردو ڈبنگ اور سب ٹائٹلز]
(تیسرا حصہ)
سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان گریک چیپل نے @etalcricket کے Gideon Haigh اور Peter Lalor سے گفتگو میں بتایا کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک تکلیف دہ ہے۔ انہیں اپنے بچوں سے بھی بات کا موقع میسر نہیں ہے۔
عمران نے خطرات جانتے ہوئے سیاست کا راستہ چنا اور ہر حال کو اللہ کی مرضی سمجھ کر قبول کیا۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر انہیں انسانی بنیادوں پر عزت، علاج اور بنیادی حقوق ملنے چاہئیں۔
@GCcricketcentre
#SubtitledByPTI
#KhanNeedsUrgentTreatment
#ShiftKhanToShifaInternational
#ComeToStreetsForKhan
Via @AbdulKhalidPTI
1. جتنے بھی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں ( پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، جی بی ، آزاد کشمیر ) وہ سڑکوں پہ نکلیں اور مرکزی شاہراہیں بند کریں- جہاں پہ پہلے ہی راستے بند ہیں وہاں پہ اس احتجاج میں شریک ہوں- یوتھ ونگ کے نوجوان ہر شہر میں باہر آ جائیں اور رستے بند کر دیں-
2. پاکستان میں بسنے والے سبھی لوگوں کو پیغام ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو خان صاحب سے بے انتہا محبت ہے- لیکن آج معملات مختلف ہیں- آج سوشل میڈیا میں بیانات سے کام نہی چلے گا- آج اپ کی ضرورت ہے کہ آپ نکلیں ، عمران خان اور پاکستان کے لیئے- فیملیز سمیت سب آ جائیں -