پاکستانیوں کو جاہلیت سے اتنی محبت ہے کہ
سچائی کا انکار کرتے رہیں گے نقصان اٹھاتے رہیں گے سائنس جھٹلاتے رہیں گے پر اگر
کہیں سے کوئی اوسط درجے کا دانشور سائنسدان یا مولوی کوئی بات کر دے تو برساتی مینڈک کی طرح شور مچانا شروع کر دیں گے ہم نہ کہتے تھے جھوٹ ہے سازش ہے ۔۔۔۔
Where is “Sunday Kaisa Raha” expert? Sadly, folks such as @IrfanPathan, despite playing cricket at international level, have learned nothing about the game spirit and sportsmanship. Soch agar choti ho, exposure offers little or no help. Irfan brings the game of 🏏 into disrepute.
ایک پرانا کالم۔ رنجیت سنگھ پر تنقید کا مطلب سکھ مذہب پر تنقید نہیں ہے۔ وہ پنجابی اور کشمیری اُسے اپنا ہیرو نہیں مانتے جنہیں پتا ہے کہ رنجیت سنگھ کے دور میں اذان پر پابندی لگائی گئی اس نے ہزاروں کشمیری قتل کئے پنجاب کا ہیرو رنجیت سنگھ نہیں بھگت سنگھ ہے https://t.co/s2eBOYWGqi
کسی سے مذاق کرنے کے لیے حد بے تکلفی(level of formality) سے بھی زیادہ اسکا حد عقل (level of wisdom) ہونا ناگزیر ہے ورنہ بعد میں آپ معافیاں مانگتے پھرتے ہیں۔
@YasirPirzada یاسر بھائی you are demeaning ghalib اگر غالب بے پرواہ زندگی نہ گزارتے تو نہ غالب کا کلام ہوتا اور ہوتا بھی، تو نہ تو اس میں چاشنی ہوتی اور نہ ہی غالب کے نام پر آپ کالم بیچ رہے ہوتے
حسن نثار صاحب نے آپ ہی کی طرح ساغر صدیقی کو ذاتی زندگی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا
پنجاب کے مختلف محکموں کی 37 ہزار 314 اسامیاں ختم کرنا انارکی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا، آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر مہنگائی امپورٹ کی جا رہی ہے، سیلاب کی تباہ کاریوں نے پہلے ہی معیشت کو مفلوج کردیا ہے، مشرقِ وسطیٰ تنازعہ کے باعث بیروزگار افراد کا طوفان آنے والا ہے، پنجاب حکومت نے ہزاروں آسامیاں ختم کر کے تعلیم یافتہ طبقے پر روزگار کے دروازے بند کر دیے ہیں، حکمران عوامی غیض و غضب سے بچنے کیلئے اپنی ذاتی تشہیر پر اربوں روپے کا ضیاع روکیں، پیپلز پارٹی فیصلے کیخلاف ایوانوں اور میدانوں میں احتجاج سے دریغ نہیں کریگی، وزیر اعلیٰ مریم نواز ختم کی گئی اسامیوں کی فوری بحالی کا اعلان کریں۔
میرے علاقے میں تو ابھی یہ حالت ہے کہ ایک منٹ میں پانچ چھ دفعہ بجلی جاتی ہے (اسے مبالغہ آمیزی نہ سمجھنا) ایسے لگتا ہے گویا بجلی والوں کی پوری کوشش ہے کہ تمام لائٹس ہی فیوز ہو جایئں تاکہ ہم بجلی ٹھیک کرانے کی بجائے لائیٹس کی خریداری میں مصروف ہو جائیں